waqt ki pabandi essay in urdu poetry

waqt ki pabandi essay/ وقت کی پابندی مضمون

وقت کی پابندی/وقت کی اہمیت /وقت کی قدر.

اک سال گیا اک سال نیا ہے آنے کو پر وقت کا اب بھی ہوش نہیں دیوانے کو

وقت کی اہمیت اور تعارف:

وقت کی پابندی سے مراد انسان کی  وہ عادت ہے جس میں وہ اپنا کام وقت پر پورا کرتا ہے ۔ وقت کی پابندی کو   کامیابی کا پہلا زینہ کہا جا سکتا   ۔ وقت کی پابندی نظم ضبط کو فروغ دیتی ہے  جس سے اہداف کا حصول ممکن بن جاتا ہے ۔ دوسری طرف گزرے ہوئے وقت کو کسی بھی طرح سے واپس نہیں لایا جا سکتا اور وقت کی قدر کو سمجھنا بہت  ضروری ہے۔ وقت ایک قیمتی  متاع اور  انمول ہے  :

عربی کی مشہور  کہاوت ہے:”وقت اور لہر کسی کا انتظار نہیں کرتے”

وقت کا کوئی نعم البدل نہیں ہے، اسے آپ نہ پیشگی استعمال کر سکتے ہیں اور نہ ہی پیشگی ضائع کر سکتے ہیں۔وقت کو نہ تو خریدا جا سکتا ہے اور نہ ہی فروخت کیا جا سکتا ہے اسے نہ تو کرائے پر لے سکتے ہیں اور نہ ہی کرائے پر دے سکتے ہیں۔

سدا عیش دوراں دکھاتا   نہیں گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں

وقت کے بہاؤ کو کوئی نہیں روک سکتا۔  وقت ایک  بار گزر جائے تو اس کو واپس لانا نہ ممکن بن جاتا ہے  اس کی ناقدری کا احساس اس کے گزر جانے پر ہوتا ہے ۔اسی لیے وقت کی خصلت اپنا  کر  مستقبل کی بہت سی پریشانیوں سے بچا جا سکتا ہے۔

وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کر عادت اس کی بھی آدمی سی ہے

وقت کی پابندی (Time Management )کی اہمیت:

وقت کی پابندی کے لیے آج کل ایک انگریزی اصطلاحTime Management استعمال بہت ہو رہا ہے   ۔ Time Management   کو  ہمیشہ کامیابی کا اہم عنصر گردانا جاتا ہے ۔ مثال کے طور پر  اگر کسی نے اپنے بچپن کے وقت کو  ضائع کیا تو وہ مستقبل میں شاندار ترقی حاصل نہیں کر پائے گا  اور اس  کوتاہی کے تمام نتائج  کا سامنا ناکامی کی صورت میں دیکھنا پڑ سکتا ہے   ۔

وقت برباد کرنے والوں کو وقت برباد کر کے چھوڑے گا

 اسی طرح اگر کوئی طالب علم اپنی پڑھائی میں روز بروز غفلت برتتا ہے تو اسے امتحان  میں شاندار کامیابی تو درکنار  ،کامیاب ہونا بھی مشکل ہو جائے گا۔ اس لیے  ٹائم مینیجمنٹ  بہت  اچھی عادت ہے اور مستقبل میں کامیابی کی بنیاد رکھتی ہے۔

وقت کی پابندی کی عادت :

 فرد ،افراد  اور قوموں کی کامیابی  اور خوشحالی  وقت کی پابندی میں ہے  زندہ قومیں ایک بھی لمحہ  ضائع نہیں کرتیں۔ ہم وقت کو روک نہیں سکتے اور نہ ہی اسے پلٹ سکتے ہیں  ہر سیکنڈ قیمتی ہے۔ اسی لیے زندگی میں ہر وقت  ؛ وقت کا پابند رہنا ضروری ہے مزید یہ کہ جب آپ وقت کی پابندی کریں گے تو آپ بھی زیادہ خوش ہوں گے۔ بقول شاعر:

رابطہ لاکھ سہی قافلہ سالار کے ساتھ ہم کو چلنا ہے مگر وقت کی رفتار کے ساتھ

وقت کی پابندی کامیابی کا دروازہ :

زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے وقت کی پابندی  سب سے اہم اصول ہے جو وقت کو سمجھتا ہے اور وقت کی  قدر کرتا ہے وہ آسانی سے وقت کا پابند فرد بن سکتا ہے اگر وقت ایک بار ضائع ہو جائے  تو وہ کبھی واپس نہیں آ سکتا۔ ہم کھوئے ہوئے وقت کو نہیں بنا سکتے اور واپس نہیں لا  سکتے  ۔ زندگی میں ایک کامیاب انسان بننے کا مطلب ہے مناسب منصوبہ بندی اور لگن کے ساتھ اپنے مقاصد کو بروقت حاصل کرنا، جو زندگی میں وقت کی پابندی سے ہی حاصل کیا جا سکتا ہے۔

طالب علم کی زندگی میں وقت کی پابندی:

ایک طالب علم کا  وقت کی پابندی کرنا ؛ نظم و ضبط اور  اپنے مقصد سے مخلص ہونا   کامیابی کا سبب بنتا ہے۔ یہ وقت کی پابندی کی  ہی خوبی ہے جو طلباء کو مزید نظم و ضبط اور ذمہ داری کا حامل بناتی ہے۔ ذمہ داری کا احساس بھی  وقت  کی   پابندی سے حاصل ہوتا ہے۔ وقت کا پابند ہونے کے ناطے ایک طالب علم ہمیشہ صحیح وقت پر   اپنی مقصد کو حاصل کر پاتا ہے   چاہے وہ سکول میں ہو، لیب میں ہو، کلاس میں ہو، گھر میں ہو، امتحانی ہال میں ہو یا کھیل کے میدان میں ہو۔

جو کرتا ہے کام ہی وقت پر ملے اس کو آرام سحروشام

 طلباء کو وقت کی پابندی کرنی چاہیے۔ اگر وہ اپنی طالب علمی کی زندگی میں وقت کے پابند رہنے کی عادت ڈالیں تو یہ ان کی زندگی بھر  پور مدد کرے گی۔ اسکول میں وقت کی پابندی طلباء کو اسباق اور نصاب کو وقت پر مکمل کرنے میں مدد دیتی ہے۔ اس کی وجہ سے، انہیں نمونے کے پیپرز اور پچھلے سالوں کے پیپرز پر نظر ثانی  کرنے اور مشق کرنے کے لیے کافی وقت مل جاتا ہے۔ طلباء اپنی تعلیمی زندگی کو آسانی سے منظم کر کے  کامیابی حاصل کر سکتے ہیں۔

وقت کی پابندی کا فائدہ:

وقت کی پابندی  ہمیشہ  دماغی خوشی  کا باعث بنتی ہے۔ یہ خوشی اور صحت مند دماغ رکھنے کی کلید ی وجہ ہے۔ لہٰذا، کوئی بھی شخص جس میں وقت کی پابندی کی  خوبی ہے وہ اپنا کام کرتے ہوئے ہمیشہ راحت محسوس کرے گا۔ اس کی زندگی کا آغاز صبح کی بیداری  سے ہوتا ہے  وہ صبح سے شام تک  وقت کی پابندی کی وجہ سے ہمیشہ مزید کام کرنے کے لیے توانائی محسوس کرتا ہے۔ وقت کی پابندی ہمارے دماغ اور دل میں مثبت تبدیلی لاتی ہے۔ ایک شخص اپنے خیالات، منصوبے اور سرگرمیوں کے بارے میں واضح ہے، جو زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے ایک لازمی عنصر بھی ہے۔

حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ” بہتر ہیں وہ لوگ جو وقت کی پابندی کرتے ہیں اور دوسروں کو نفع پہنچاتے ہیں”۔

وقت کی  پابندی اور فطرت :

وقت کی پابندی صرف انسان ہی نہیں بلکہ ہمارے اردگرد کی فطرت بھی کرتی ہے۔ ہر روز  صبح  سورج طلوع ہوتا ہے، شام کو غروب ہوتا ہے۔ دن کے بعد رات آتی ہے۔ ہر موسم اپنی ٹائم لائن کی پیروی کرتا نظر آتا  ہے۔ یہ تمام فطری مظاہر ہمیں ایک مقصد حاصل کرنے اور پرسکون ذہن رکھنے کے لیے اپنی زندگی میں وقت کی پابندی کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔ ہم  وقت کی پابندی کو  سورج کے طلوع اور غروب   میں دیکھ سکتے ہیں  ۔ زمین سورج کے گرد مخصوص وقت میں  گھومتی ہے اور اپنا کام وقت پر کرتی ہے۔

امام رازى رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ نے فرمایا  :  “وقت نہاىت ہى قىمتى دولت ہے”

 معاشرہ اور وقت کی پابندی :

وقت کی پابندی  سے ہم سوسائٹی کی اہم تقریبات  میں شرمندگی سے بچ سکتے ہیں   یہ زندگی میں اپنے مقاصد کو حاصل کرنے میں ہماری مدد کرتی  ہے اور ہمیں کامیاب بناتی ہے۔ وقت کی پابندی کسی شخص میں دیانتداری، نظم و ضبط اور آداب پیدا کرتی ہے۔ یہ خصوصیات انسان کی شخصیت کو نکھارتی ہیں اور اس کے اعتماد کو بڑھانے میں مدد کرتی ہیں۔ وقت کا پابند ہونا کام کی فکر کو ظاہر کرتا ہے۔

وقت کے پابند کیسے بنیں۔

وقت کی پابندی ایک عادت ہے جسے آہستہ آہستہ اور بتدریج حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔ ایک دن میں وقت کا پابند نہیں ہو سکتا۔ اس کے لیے سیکھنے اور کام کو وقت پر مکمل کرنے کی اہمیت کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔ وقت کی پابندی کے لیے شیڈول بنانا اور رکھنا ضروری ہے۔ شیڈول کی منصوبہ بندی کرتے وقت، اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ فہرست میں موجود ہر آئٹم کو مکمل کرنے کے لیے کافی وقت دیا جائے۔

وقت کی پابندی اور گھڑی :

 گھڑی پہننے کی عادت سے  سے وقت کی پابندی کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ آپ کو اپنی گھڑی کو باقاعدگی سے دیکھنا یاد رکھنا چاہیے تاکہ یہ آپ کو وقت پر ہونے میں مدد فراہم کرے۔

دن کی مصروفیات کا شیڈول :

 جو روزانہ کرنے کے کام ہیں ان کا شیڈول بنائیں  اس شیڈول میں ہر وہ چیز شامل کریں جو وقت پر مکمل کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر آپ کو معلوم ہوتا ہے کہ کسی کام میں مقررہ وقت سے زیادہ وقت لگتا ہے، تو آپ مزید وقت دینے کے لیے اپنے شیڈول کو ایڈجسٹ کر سکتے ہیں۔

حدیث پاک ﷺ  میں فرمایا گیا: “اہلِ جنّت کوکسی چیز کا بھی افسوس نہیں ہوگا سوائے اُس ساعت (یعنی گھڑی ) کے  جو (دنیا میں)اللہ پاک کے ذِکر کے بِغیر گزرگئی”

وقت ایک ایسی انمول  چیز ہے جسے آپ کسی بھی  قیمت  کے عوض نہیں  خرید   سکتے۔ یہ انسان کا ایسا محفوظ سرمایہ  حیات ہے جو اس کو دنیا اور آخرت میں نفع دیتا ہے۔ دنیا میں انسان اگر کسی قیمتی چیز کو کھو دے تو امید ہوتی ہے کہ وہ چیز شاید اسے پھر کبھی مل جائے اور بعض اوقات اسے مل بھی جاتی ہے لیکن وقت ایسی چیز ہے جو ایک بار گزر جائے تو پھر اس کے واپس آنے کی ہرگز امید نہیں کی جاسکتی کیونکہ گزرا وقت کبھی لوٹ کر نہیں آتا۔وقت ایسی قیمتی دولت ہے جس کی پابندی ہمارے لئے کامیابی کی کنجی ثابت ہوتی ہے

 آج کل  کی جدید دنیا  جس کو گلوبل ویلیج بھی کہا جاتا ہے   ہمارے پاس وقت برباد کرنے کے ڈھیروں طریقے ہیں کوئی موبائل کے ذریعے وقت کو ضائع کر رہا ہے تو کوئی دیگر سوشل میڈیا، گیمز، گھنٹوں فون کالز ، انٹرنیٹ ، پیکجز، ٹی وی، ڈراموں ، فلم سیریز وغیرہ

ٹائم Time Management کیوں ضروری ہے؟

وقت کی پابندی کرنی چاہیئے مگر یہ کیوں ضروری ہے کہ ہر کام وقت پر ہی کریں ، وقت کو سب کچھ سمجھتے ہوئے زندگی کے کاموں میں آگے بڑھا جائے۔

حدیث مبارکہ  میں ارشا د ہوا ہے: ” جس نے وقت کو ضائع کر دیا، اس نے سب کچھ ضائع کر دیا ”

وقت کی پابندی کے  فوائد :

وقت کی پابندی سے  آپ خود کو کامیاب بنا  سکتے ہیں اور  دنیا میں اپنی کامیابی کی بدولت نام کما سکتے ہیں  صرف دنیا میں ہی نہیں بلکہ آخرت میں بھی کامیاب ہونے کے لئے وقت کی پابندی ضروری ہے یعنی وقت پر عبادات کی  دائیگی، فارغ اوقات میں خدا کی یاد اور وقت پڑنے پر کسی کا ساتھ دینا بھی ہمارے لئے ایک بڑی عبادت /کامیابی ہے۔

فرمان امام شافعى رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ فرماتے ہیں : “وقت تلوار کى طرح ہے تم اس کو ( نىک اعمال س) کاٹو ورنہ ( فضولىات مىں مشغول کرکے) تم کو کاٹ دے گا”
حضرت عبداﷲ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ’’دو نعمتوں کے بارے میں اکثر لوگ خسارے میں رہتے ہیں ایک صحت اور دوسرا فراغت۔‘‘ (ترمذی)

 وقت کی  پابندی اور وقت کی قدر آپ کو محتاجی سے بچا لیتی ہے کیونکہ وقت کبھی کسی کے لئے رکتا نہیں اور اگر ایک مرتہ وقت آپ کے ہاتھ سے نکل جائے تو آپ وقت کے محتاج ہو کر رہ جاتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ اگر آزاد و خؤدمختار زندگی گزارنی ہے تو وقت کے آگے جھکنا پڑےگا۔

حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :

’’ پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت جانو، بڑھاپے سے پہلے جوانی کو۔ بیماری سے پہلے صحت کو۔ محتاجی سے پہلے تونگری کو۔ مصروفیت سے پہلے فراغت کو۔ اور موت سے پہلے زندگی کو۔‘‘

4: منزل کی لگن

زندگی میں ہر کام کسی مقصد کے تحت کیا جاتا ہے اور منزل تک پہنچنا ہمارا ٹارگٹ ہوتا ہے جس کو کچھ لوگ وقت کی پابندی سے  حا صل کرلیتے ہیں اور کچھ  لوگ اپنی سستی اور  کاہلی  کو ساری زندگی کوستے رہتے ہیں مقصد تک پہنچنے کی پہلی سیڑھی وقت ہی  ہے۔ وقت کے ساتھ منزل کی طرف بڑھتے جائیں اور اپنا مقام حاصل کرلیں۔

وقت کی پابندی کرو گے تو پاؤ گے منزل کھو دو گے اس کو تو کہلاؤ گے بزدل

وقت کی پابندی اور اہمیت  کا سب سے بڑا مشاہدہ      اللہ رب العزت   کی بنائی گئی کائنات میں ملتا ہے   چاند، ستارے وقت پر ہی نکلتے ہیں سورج ،روشنی دیتا اور رات ہوتے ہی غروب ہو جاتا ہے اسی طرح رات ہوتے ہی چاند نمایاں ہوتا اور اس رب کی پاکی بیان کرتے ہوئے خو ب چمکتا ہے  ۔ مؤذن پانچ وقت اذان دیتا اور لوگوں کو ایک اللہ کی عبادت کی طرف کامیابی کی طرف بلاتا  ہے نماز ہمیں وقت کی قدر اور اسکی اہمیت کا درس دیتی ہے اس طرح کائنات کا ذرہ ذرہ وقت کی پابندی کرتے ہوئے اس ایک اللہ کے احکام کی پیروی کرنے میں مصروف ہے ۔

 صوفیاء کرام اور وقت کی اہمیت :

حضرتِ جنید بغدادی  ؒ وقتِ نَزْع قرآنِ پاک کی تلاوت کر رہے تھے  احباب نے  ان سے اِستفسار کیا  :اس وَقت میں بھی تلاوت؟

حضرتِ جنید بغدادی  نے ارشاد فرمایا: “میرا نامہ اَعمال لپیٹا جارہا ہے تو جلدی جلدی اس میں اِضافہ کررہا ہوں”

وقت کى اہمىت شخصىت کا نور ہے اىک دانا کا قول ہے کہ تمام نعمتىں اور دولتوں مىں سے قىمتى دولت وقت ہے، کہ دنىا کى ہر اىک نعمت دوبارہ حاصل کرنا ممکن ہے لىکن جو وقت اىک بار گزر گىا وہ کبھى لوٹ کر نہىں آئے گا۔

دىن اسلام مىں وقت کى اہمىت :

ہمارے دىن اسلام مىں وقت کو بہت اہمىت حاصل ہے کہ عبادتوں کو وقت پر ادا کرنا بندے پر فرض ہے، جیسے نماز ، روزہ، حج اور دىگر عبادتىں کہ ان کى ادائىگى مقررہ وقت پر لازم ہے، قرآن کرىم مىں رب تعالىٰ فرماتا ہے:

اِنَّ الصَّلٰوةَ كَانَتْ عَلَى الْمُؤْمِنِیْنَ كِتٰبًا مَّوْقُوْتًا(۱۰۳) ترجمہ:بے شک نماز مسلمانوں پر وقت باندھا ہوا فرض ہے۔ (سورہ نسا آىت۱۰۳)

اے کاش ہمىں اس بات کا احساس ہوجائے کہ ہم روز بروز اپنی موت کے قرىب ہوتے جارہے ہىں ہر گزرتا لمحہ ہمىں موت کى طرف لے جارہا ہے

مرتے جاتے ہىں ہزاروں آدمى عاقل وو نادان آخر موت ہے

وقت تو گپ شپ میں گزر جاتا ہے لیکن زندگی میں مقام و مرتبہ اسی کو حاصل ہوتا ہے جس نے وقت کی قدر اس کو دنیا میں وہ مقام ملتا ہے کہ صدیاں گزر جاتی ہے،پھر بھی ان کا نام تاریخ کے اوراق میں سنہری حروف سے لکھا جاتا ہے

وقت کی پابندی اور ہماری زندگی :

ہم سب کو وقت کی پابندی کرنی چاہیے وقت پر نماز قائم کرنی چاہیے اگر ہم وقت کی پابندی کریں گئے تو ہمارے تمام کام وقت پر ہوتے جائیں گے۔ ہمیں وقت کی پابندی ہر حال میں کرنی چاہیے۔بچوں ،بڑوں کو سب کو ٹائم ٹیبل بنانا چائیے اسی طرح وقت کو ضائع کرنے سے بچائیں اور تمام کام بخوبی وقت پر کریں ۔ یاد رہے کہ صرف دنیاوی مصروفیات کے لیے وقت نہ نکالےبلکہ دینی احکام کی بھی پابندی کریں۔ وقت کی قیمت انہیں معلوم ہوتی ہے جنہوں نے اپنا وقت کھویا ہو۔بقول  شاعر :

اٹھو وگرنہ حشر نہیں ہو گا پھر کبھی دوڑو زمانہ چال ، قیامت کی چل گیا

وقت کی ناقدری کا انجام:

ہماری نوجوان نسل میں بالخصوص وقت کی ناقدری کا عنصر بہت زیادہ پایا جاتا ہے۔ دن بھر موبائل فون پر لگے رہنا، موقع ملتے ہی ٹی وی اور کمپیوٹر پر بیٹھ کر فضول کاموں میں وقت برباد کر نا عام ہے۔ وہ نہیں جانتے کہ :

چلنے والے نکل گئے ہیں جو ٹھہرے ذرا کچل گئے ہیں

 ایسا کر کے نہ صرف وہ اپنا قیمتی وقت برباد کر رہے ہیں بلکہ اپنی قسمت کے دروازے خود اپنے ہاتھوں سے اپنے لیے بند کر رہے ہیں۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ نوجوان نسل جو کہ قوم کی معمار ہے وقت کی قدر کرے اور اْسے بروئے کار لائے۔ اللہ ہم سب کو ہدایت کا راستہ دے۔ (آمین)

محسن انسانیتﷺ مضمون

رحمت اللعالمین ﷺ مضمون

4 thoughts on “waqt ki pabandi essay/ وقت کی پابندی مضمون”

  • Pingback: 200 BEST ESSAY TOPICS IN URDU 2023 - THE URDU TUTOR
  • Pingback: BEST URDU SPEECH/کرپشن اور بے انصافی کے موضوع پر تقریر - THE URDU TUTOR

So informative essay good

Leave a Comment Cancel reply

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

Ilmlelo.com

Enjoy The Applications

Waqt Ki Pabandi Essay In Urdu Quotes and Poetry | وقت کی پابندی پر ایک مضمون

Today in this blog post, we write a Waqt ki pabandi essay in Urdu language for classes 8,4,3,5,7,10,12 and 6 with poetry and quotes in easy and short words that are easy to understand.How we spend our time is arguably the most important determinant of success.

Benjamin Franklin famously said that “time is money,” which could not be more true. The more efficiently we can manage our time, the more productive we can be. .Time is the most precious commodity anyone has. It is something that we all have an equal amount of, and it is the one thing we can never get back. That is why it is so important to use our time wisely.

There are many different ways to use our time, and not all of them are productive. We need to focus on the things that will help us reach our goals, both in the short and long run.

waqt ki pabandi essay in urdu for classes 8,7 and others | وقت کی پابندی پر ایک مضمون

waqt ki pabandi essay in urdu with poetry

How we spend our time reveals what we believe is important. If we want to be successful, it is important to focus on what will get us there. According to recent research, the following are some of the most important things to focus on:

1. Invest in relationships.

2. Pursue our passions.

3. Live with purpose.

4. Embrace change.

5. Serve others.

Essay on waqt ki pabandi in urdu pdf download

Time is the most precious commodity anyone has. It is something that we all have an equal amount of, and it is the one thing we can never get back. That is why it is so important to use our time wisely.

This blog post is about the essay on waqt ki pabandi in Urdu and how to use time wisely. It is written in Urdu. If we are Urdu speakers, please leave a comment in Urdu so that others can benefit from our knowledge.

You can also read an essay on quaid e azam in Urdu

Related Posts

My favourite game cricket essay in urdu | میرا پسندیدہ کھیل پر ایک مضمون.

December 7, 2023

waldain ka ehtram essay in urdu | والدین کا احترام مضمون اردو

Essay on hockey in pakistan in urdu | اردو میں پاکستان میں ہاکی پر مضمون.

' src=

About Admin

Leave a reply cancel reply.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

Ilm Ki Awaz

Ilm Ki Awaz

Waqt ki Pabandi Essay in Urdu for class 3 4 5 6 7 8 2023 | وقت کی پابندی پر ایک مضمون

Waqt ki Pabandi essay in Urdu on Education

Today in this blog, we will write about a Waqt ki Pabandi Essay in Urdu with headings, pdf, quotations and short wording for classes 3 4 5 6 7 8 and others. Waqt ki Paband is an Urdu phrase which translates to “Time Management” in English. An essay on “Waqt ki Pabandi” typically focuses on the importance of managing one’s time effectively and efficiently in order to achieve personal and professional goals.

It discusses the various ways in which time management can be practiced, such as creating a schedule, prioritizing tasks, avoiding distractions, and setting realistic goals. The essay may also touch upon the consequences of not managing time well, such as stress, missed opportunities, and failure to achieve one’s objectives. Overall, the essay emphasizes the significance of time management in leading a successful and fulfilling life.

essay on waqt ki pabandi in urdu for students and all classes

Waqt ki pandai par mazmoon urdu mai download

وقت کی پابندی سے مراد انسان کی یہ عادت ہے کہ وہ اپنے کاموں کو وقت پر مکمل کرتا ہے۔ ہم کہہ سکتے ہیں کہ وقت کی پابندی ایک عظیم عادت ہے جس کے نتیجے میں یقینی طور پر کامیابی حاصل ہوتی ہے۔

تمام رہنماؤں میں وقت کی پابندی مشترک ہے کیونکہ عادت ایسی ہے۔ دوسرے الفاظ میں، جب آپ وقت پر ہیں، تو آپ اپنی زندگی میں نظم و ضبط اور نظم و ضبط کو برقرار رکھیں گے. اس کے نتیجے میں، آپ کو ایک مقررہ وقت کی مدت کے اندر اندر اپنے .مقاصد کو تیزی سے حاصل کرنے میں مدد ملے گی.

اس کے علاوہ، یہ بھی آپ کو عادت کا ایک آدمی بناتا ہے. اس سے دوسروں کے سامنے بہت اچھا تاثر پیدا ہوتا ہے۔ وقت کی پابندی ایک ایسا آداب ہے جو ہمیں اپنے کام کو بروقت انداز میں مکمل کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔ اس سے ہمیں وقت کی اہمیت کا احساس بھی ہوتا ہے۔ ایک شخص جو وقت کا پابند ہے وہ ہمیشہ جانتا ہے کہ اپنے وقت اور دوسروں کا بھی احترام کیسے کرنا ہے۔

Importance of Waqt ki Pabandi

وقت کی پابندی کی اہمیت.

وقت کی پابندی بہت اہمیت کی حامل ہے، اس کو صحیح معنوں میں نظر انداز کیا جاتا ہے اور اسے انتہائی اہمیت دی جانی چاہئے۔ جبکوئی شخص وقت کا پابند ہو جاتا ہے تو باقی سب کچھ اپنی جگہ پر آجاتا ہے۔ آپ کو زندگی میں نظم و ضبط ملتا ہے اور دوسروں کی عزت بھی ملتی ہے۔

اس کے بعد، ایک وقت کا پابند شخص بغیر کسی رکاوٹ کے وقت پر کام کرتا ہے. فوجوں اور بحری افواج میں ملازمت کرنے والے افراد کو نظم و ضبط اور وقت کے پابند بننے کی سخت تربیت دی جاتی ہے۔ وہ کسی بھی صورتحال پر کوئی توجہ نہیں دیتے چاہے وہ بارش ہو یا گرج، وہ اپنے وقت کی پابندی کا خیال رکھتے ہیں۔

Key to Success

کامیابی کی کلید.

اب ہم محفوظ طریقے سے کہہ سکتے ہیں کہ وقت کی پابندی یقینی طور پر کامیابی کی کلید ہے۔ جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ جب ہم وقت کے پابند ہو جاتے ہیں تو باقی سب کچھ ترتیب میں آتا ہے، اسی طرح، کامیابی بھی ہوگی. جب آپ کامیاب ہوجاتے ہیں تو ، آپ جانتے ہیں کہ آپ آسانی سے اپنی منزل پر پہنچ سکتے ہیں.

یہ صرف اس وقت ہوسکتا ہے جب کوئی شخص وقت پر کام کرتا ہے اور اپنے وقت کے اہداف کو حاصل کرتا ہے۔ وقت کی پابندی کے ساتھ ساتھ سخت محنت بھی ضروری ہے۔ اگر آپ دنیا کے تمام کامیاب لوگوں سے پوچھیں تو آپ دیکھیں گے کہ یہ ان کی کامیابی کا راز بھی ہے۔

Door to Success

کامیابی کا دروازہ.

یہ واضح ہے کہ وقت کی پابندی زندگی میں کامیابی حاصل کرنے کے اہم پہلوؤں میں سے ایک ہے. جو شخص وقت کو سمجھتا ہے اور اس کی قدر کرتا ہے وہ آسانی سے وقت کا پابند فرد بن سکتا ہے اور اس کے بدلے میں کامیاب ہوسکتا ہے۔ اس سے وقت کی قدر کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔ اور جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ وقت ہماری زندگی میں سب سے قیمتی چیز ہے. وقت ایک بار کھو گیا، کبھی واپس نہیں آ سکتا. ہم کھوئے ہوئے وقت کو نہیں بنا سکتے اور واپس نہیں آ سکتے ہیں۔ یہ وقت کی پابندی کی عادت ہے جو ہمیں سمجھاتی ہے اور ہمیں وقت کی قدر کا احترام کرنا سیکھتی ہے۔

زندگی میں ایک کامیاب شخص بننے کا مطلب مناسب منصوبہ بندی اور لگن کے ساتھ وقت پر اپنے مقاصد کو حاصل کرنا ہے ، جو زندگی میں وقت کی پابندی سے ہی دوبارہ حاصل کیا جاسکتا ہے۔ وقت سے آگاہ ایک فرد کی قدر کو جاننے کے لئے وقت کو بہترین طریقے سے استعمال کرنے کے لئے. اور وقت کو بہترین طریقے سے استعمال کرنا وقت کی پابندی کی تعریف ہے۔

Advantage of Waqt ki Pabandi

وقت کی پابندی کا فائدہ.

وقت کی پابندی ایک خوش دماغ کی طرف جاتا ہے. یہ خوشی اور صحت مند دماغ رکھنے کی کلید ہے۔ لہذا، اس معیار کے حامل کسی بھی شخص کو ہمیشہ اپنے کام کو کرتے ہوئے آرام دہ اور پرسکون محسوس کرے گا. وہ صبح سویرے اٹھتا ہے اور زیادہ سے زیادہ کام کرنے کے لئے ہمیشہ متحرک محسوس کرتا ہے۔ وقت کی پابندی ہمارے ذہن اور دل میں مثبتیت لاتی ہے۔ انسان اپنے خیالات، منصوبہ بندی اور سرگرمیوں کے بارے میں واضح ہے، جو زندگی میں آگے بڑھنے کے لئے ایک لازمی عنصر بھی ہے.

10 Lines on Waqt ki Pabandi Essay in Urdu 150 words

وقت کی پابندی پر 10 سطریں اردو میں مضمون 150 الفاظ.

.وقت کی پابندی وقت کا احترام کرنے کے بارے میں ہے

وقت کی پابندی ایک مضبوط کردار کی تعمیر میں مدد کرتی ہے۔

وقت کی پابندی کے لئے نظم و ضبط کی ضرورت ہوتی ہے۔

وقت کی پابندی میں وقت پر کام کرنا شامل ہے۔

زندگی میں کامیاب ہونے کے لئے وقت کی پابندی کرنا ضروری ہے۔

وقت کی پابندی نہ کرنا نقصان دہ ہوسکتا ہے۔

وقت کی پابندی نہ کرنا کسی کے کیریئر کو برباد کر سکتا ہے۔

طالب علموں کو ہمیشہ وقت کی پابندی کرنے کی کوشش کرنی چاہئے

جاپانیوں کو دنیا بھر میں بہت وقت کے پابند ہونے کی وجہ سے احترام کیا جاتا ہے۔

وقت کی پابندی میں دی گئی ڈیڈ لائن کو عبور نہ کرنا شامل ہے۔

Note : I hope you appreciate reading about the essay Waqt ki Pabandi in Urdu in easy and short wording for class 3 4 5 6 7 8 and others. You can also read best

Quaid e Azam Essay in Urdu language

Taleem e niswan essay in urdu

Allama Iqbal Essay in Urdu

Allama Iqbal Best Essay in Urdu

Related Posts

National Day 14 august 1947, 2023

Pakistan Independence Day on 14 August 1947, 2023

August 10, 2023 December 31, 2023

Allama Iqbal Essay in Urdu

Allama Iqbal Essay in Urdu | علامہ اقبال پر مضمون

August 2, 2023 August 16, 2023

Essay on Karachi Problems in Urdu for Students

Problems of Karachi City Essay in Urdu 2023 Best Rankings

July 23, 2023 July 24, 2023

' src=

About Muhammad Umer

Leave a reply cancel reply.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

waqt ki pabandi

Tilok chand mahroom.

Tilok Chand Mahroom

MORE BY Tilok Chand Mahroom

sūraj ke dam-qadam se

raushan jahāñ hai saarā

hai is kī raushnī se

dilkash har ik nazzārā

sūraj agar na hotā

kuchh bhī yahāñ na hotā

sabze kā phuul phal kā

nām-o-nishāñ na hotā

sūraj kī raushnī se

har chiiz ḳhushnumā hai

go vaqt kā hai ḳhāliq

pāband vaqt kā hai

dilkash hai chāñd kaisā

har ik ko bhāne vaalā

hañs hañs ke āsmāñ se

dil ko lubhāne vaalā

phūloñ ko aur phaloñ ko

detā hai ḳhushnumā rang

kaliyoñ meñ pattiyoñ meñ

bhartā hai nit nayā rang

jis raah par chalāyā

ḳhāliq ne chal rahā hai

pāband hukm kā hai

vo dil-fareb taare

raushan hai raat jin se

sharminda jin se motī

hiire haiñ maat jin se

mālūm hai ye kis ko

kab se chamak rahe haiñ

in meñ damak vahī hai

jis roz se bane haiñ

in meñ har ik sitārā

chhoTā hai yā baḌā hai

dekho jo ġhaur se tum

suraj ke dam-qadam se

raushan jahan hai sara

hai is ki raushni se

dilkash har ek nazzara

suraj agar na hota

kuchh bhi yahan na hota

sabze ka phul phal ka

nam-o-nishan na hota

suraj ki raushni se

har chiz KHushnuma hai

go waqt ka hai KHaliq

paband waqt ka hai

dilkash hai chand kaisa

har ek ko bhane wala

hans hans ke aasman se

dil ko lubhane wala

phulon ko aur phalon ko

deta hai KHushnuma rang

kaliyon mein pattiyon mein

bharta hai nit naya rang

jis rah par chalaya

KHaliq ne chal raha hai

paband hukm ka hai

wo dil-fareb tare

sharminda jin se moti

hire hain mat jin se

malum hai ye kis ko

kab se chamak rahe hain

in mein damak wahi hai

jis roz se bane hain

in mein har ek sitara

chhoTa hai ya baDa hai

dekho jo ghaur se tum

  • Bachon Ki Duniya

Tagged Under

Additional information available.

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

You have remaining out of 5 free poetry pages per month. Log In or Register to become Rekhta Family member to access the full website.

join rekhta family!

Sign up and enjoy FREE unlimited access to a whole Universe of Urdu Poetry, Language Learning, Sufi Mysticism, Rare Texts

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

Best poetry resource in urdu

Rekhta Foundation

Devoted to the preservation & promotion of Urdu

Rekhta Dictionary

A Trilingual Treasure of Urdu Words

Online Treasure of Sufi and Sant Poetry

World of Hindi language and literature

Rekhta Learning

The best way to learn Urdu online

Rekhta Books

Best of Urdu & Hindi Books

waqt ki pabandi essay in urdu poetry

Urdu Notes

Speech On Value of Time in Urdu

Back to: اردو تقاریر | Best Urdu Speeches

وقت کی اہمیت ۔۔۔۔ صاحب و صدر اور میرے عزیز ساتھیو! آج میں آپ کے سامنے جو تقریر پیش کر رہا ہوں اس کا عنوان ہے: وقت کی پابندی جناب والا! آج کے دور میں وقت کی پابندی ہی انسان کا سب سے قیمتی سرمایہ ہے۔ وقت کی پابندی کا مطلب ہے کہ ہر کام کو مقررہ وقت پر سرانجام دیا جائے۔ جو لوگ وقت کی قدر و قیمت جانتے ہیں وہ اپنی زندگی کا ایک لمحہ بھی ضائع نہیں جانے دیتے۔ گزرے ہوئے وقت کا افسوس کرنا اور جو فارغ وقت میسر ہو اس سے فائدہ حاصل نہ کرنا پرلے درجے کی نادانی ہے۔ جو لوگ وقت کی پابندی کرتے ہیں وہ دنیا میں کامیاب و کامران ہوتے ہیں۔

میرے ساتھیو! وقت ایک بیش بہا دولت ہے۔ وقت ایک ایسی نعمت ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں۔ دنیا کا کل مال و زر محنت سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔علاج معالجہ اور عمدہ خوراک سے کھوئی ہوئی صحت دوبارہ مل سکتی ہے۔ کاروبار میں نقصان اٹھانا پڑجائے تو اس کی تلافی بھی ممکن ہوسکتی ہے لیکن جو وقت ایک مرتبہ گزر گیا وہ کمان سے نکلے ہوئے تیر اور منہ سے نکلی ہوئی بات کی طرح کسی قیمت پر واپس نہیں لایا جا سکتا۔

ایک مژل مشہور ہے کہ ؀گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں؀ جناب صدر! وقت کی پابندی ایک سنہری اصول کی حثیت رکھتی ہے۔اس اصول پر کاربند رہنے والے لوگ زندگی کے ہر میدان میں کامیاب ہوتے ہیں،اگر ہم غور کریں تو پورا کائنات کا نظام ہی وقت کی پابندی کا درس دیتا ہے۔دن اور رات اپنے وقت پر آتے اور جاتے ہیں۔موسم اپنے مقررہ وقت پر تبدیل ہوتے ہیں، سورج اپنے مقررہ وقت پر طلوع و غروب ہوتا ہے۔فطرت کے ان عناصر میں کبھی کوئی بےقائدگی دیکھنے کو نہیں آئی۔ جناب صدر! ہمارے مذہب میں بھی ہمیں وقت کی پابندی کا احساس دلایا ہے اور مسلمان کو پانچ وقت نماز، ماہ رمضان میں روزہ کی سحری اور افطاری نیز حج وغیرہ تمام دینی فرائض اپنے وقت پر ادا کیئے جاتے ہیں۔کامیاب زندگی بسر کرنے کے لئے ہر کام میں وقت کی پابندی کرنا نہایت اہم ہے۔

پیارے ساتھیو! وقت کی پابندی زندگی کے ہر شعبے میں ضروری ہے۔دنیا کا کوئی شخص خواہ وہ کسی بھی پیشے سے تعلق رکھتا ہو جب تک وقت کا پابند نہیں ہوگا تب تک کامیابی اس سے دور رہے گی۔کسان کو دیکھ لیں اگر وہ صحیح وقت پر فصل کے لیے زمین پر بیچ نہ بوئے تو نظام سارا کا سارا خراب ہو جائے۔مزدور اپنے طے شدہ وقت پر کام پر نہ جائے تو تاجر، دکاندار وقت کی پابندی نہ کریں تو ان کی معاشی کا دروازہ بند ہو جائے۔ محترم صدر! ہم طالب علم ہیں اور میرے خیال میں ایک طالب علم کے لیے وقت کی پابندی جس قدر ضروری ہے شاید کسی اور کے لئے اتنی ضروری نہیں ہے۔۔۔ جو طالب علم اپنے مقررہ وقت پر صبح سویرے اٹھتا ہے۔ وقت پر اسکول جاتا، سکول کا کام باقاعدگی سے کرتا ہے، اس کے کھانے، سونے اور کھیلنے کے اوقات مقرر ہیں وہ جسمانی طور پر صحت مند رہتا ہے۔ وہ تعلیمی میدان میں بھی دوسروں سے آگے نکل جاتا ہے۔اس کے برخلاف جو طالب علم وقت کی پابندی سے آزاد رہتے ہیں، وہ دنیا میں بالکل ترقی نہیں کرسکتے۔ لہذٰا دنیاوی و آخروی زندگی کو کامیاب بنانے کے لئے ضروری ہے کہ ہم سب وقت کی پابندی کریں۔ اگر ہم وقت کی پابندی کریں گے تو یقیناً اپنے ملک و قوم کا نام پوری دنیا میں روشن کردیں گے اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ آپ سب کی سماعتوں کا شکریہ.

Urdu Learners - Hub Of Knowledge in Urdu

  • _وضاحتی مضامین
  • _مختصر مضامین

Waqt Ki Pabandi Quotes in Urdu | وقت کی پابندی کے اقوال زریں

وقت کی پابندی کے اقوال زریں.

Waqt Ki Pabandi Quotes in Urdu

وقت کی پابندی کی عادت ایک بہت اہم خوبی ہے۔ وقت کی پابندی یہ ظاہر کرنے کا ایک بہترین طریقہ ہے کہ آپ جو کام کرنے جارہے ہیں وہ آپ کے لئے کتنا اہم ہے۔ لوگ ایسے انسان کو پسند کرتے ہیں اور اس کو بھروسے کے قابل سمجھتے ہیں جو ہمیشہ وقت کی پابندی کرتا ہے۔

یہ بتانے میں کافی وقت لگ سکتا ہے کہ وقت کی پابندی کتنی اہم ہے۔ اسی لئے،آج ہم آپ کے لئے کچھ ایسے ہی اقوال زریں لے کر آئے ہیں، جنہیں پڑھ کر آپ کو وقت کی اہمیت کا اندازہ ہو جائے گا۔

Waqt Ki Pabandi Quotes in Urdu

وقت کا دانشمندانہ استعمال آپ کو کامیاب بنا سکتا ہے۔
کامیاب تاجر وقت کے ساتھ نہیں کھیلتے، وہ ہر کام وقت پر کرتے ہیں۔
اگر آپ کامیاب بننا چاہتے ہیں تو پہلے وقت کی پابندی کریں۔
جب آپ وقت کے پابند نہیں ہوتے تو لوگ آپ کو قابل اعتماد نہیں پاتے۔
 ہمیں وقت کی پابندی پر زیادہ توجہ دینی چاہیے۔
وقت کی پابندی اساتذہ کا بنیادی معیار ہے۔
لوگوں کے ساتھ ایک اچھے طریقہ کار کے طور پر کام کرنے کے لیے وقت کی پابندی بہت ضروری ہے۔
اگر آپ خود کو وقت کا پابند بناتے ہیں، تو آپ کے پاس کامیاب ہونے کا بھرپور موقع ہوتا ہے۔
اپنے بارے میں اچھا تاثر بنانے کا بہترین طریقہ وقت کی پابندی کا مظاہرہ کرنا ہے۔
ہو سکتا ہے آپ کو کچھ چیزیں نظر نہ آئیں، لیکن دنیا کی ہر چیز وقت کی پابند ہے جیسے کہ سورج کا وقت پر طلوع و غروب ہونا۔
وقت کی پابندی کا فقدان تقریباً برے حالات سے جڑا ہوتا ہے۔
مستقبل کی تیاری اور وقت کی پابندی ایک رہنما کی دو اہم ترین خصوصیات ہیں۔
وقت کی پابندی ایک تعریف ہے جو آپ ذہین کو دیتے ہیں اور ایک ڈانٹ جو آپ احمقوں کو دیتے ہیں۔
دیر سے پہنچنا آپ کا انتظار کرنے والے کی بے عزتی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

Urdu Essays - Urdu Speech - Mazmoon Urdu Essay In Hindi Poetry

Waqt Ki Qadar Urdu Essay Waqt Ki Pabandi

Share this :.

Muhammad Ali

Muhammad Ali

avatar

Best essay ever saw,hear etc

it help me thank's

eXTReMe Tracker

Waqt Poetry, Shayari & Ghazal

Waqt poetry.

PoetryBAAZ

15+ | Best Waqt Poetry in Urdu with Images | (Updated 2024)

Waqt Urdu Poetry cover

Here you get the latest collection of 15+ Waqt Shayari in Urdu text with amazing & heart-touching images.

Best Urdu Poetry on Time With Pics:

2 lines Sad Waqt Urdu Poetry

Waqt Se Ab Aur Kya Rishta Karay Jaan-e-Janan Hum Tujhay Har Aaye Thay

وقت سے اب اور کیا رشتہ کریں جان جاناں ہم تجھے ہار آے تھے

waqt ki pabandi essay in urdu poetry

Mere Bure Waqt Ne Hi Haqeeqat Dekhai Jise Mein Apna Samjhta Tha Unho Ne Hi Auqat Dekhai

میرے برے وقت نے ہی حقیقت دکھائی جسے میں اپنا سمجھتا تھا انہوں نے ہی اوقات دکھائی

Waqt Urdu Poetry About Motivational and Attitude 2 lines

Tumhara Ghuroor Tumhein Fana Karwayein Ga Mein Kya Hoon Yeh Tumhein Waqt Batayein Ga

تمہارا غرور تمھیں فنا کرواییں گا میں کیا ہوں یہ تمھیں وقت بتاییں گا

Heart Touching Waqt Poetry in Urdu

Mumkin Hai Aisa Waqt Ho Tarteeb-e-Waqt Mein Dustak Ko Tera Hath Barhe Mera Dar Na Ho

ممکن ہے ایسا وقت ہو ترتیب وقت میں دستک کو تیرا ہاتھ بڑھے میرا در نہ ہو

Bewafa Poetry on Waqt in Urdu

Mein Nay Har Wafadar Ko Bewafai Kartey Dekha Hai Waqt Aane Pah Har Ek Ko Rang Badalte Dekha Hai

میں نے ہر وفادار کو بے وفائی کرتے دیکھا ہے وقت آنے پہ ہر ایک کو رنگ بدلتے دیکھا ہے

Click & Read: 20+ Best Sad Bewafa Poetry Collection in Urdu (Updated 2024)

Best Waqt Urdu Poetry 2 lines

Kuch Waqt Guzarne Ke Baad Ehsaas Hota Hai Zindagi Mein Jo Hota Hai Acha Hota Hai

کچھ وقت گزرنے کے بعد احساس ہوتا ہے زندگی میں جو ہوتا ہے اچھا ہوتا ہے

Attitude Waqt Poetry in Urdu 2 lines

Zara Sa Waqt Kya Badla Nazar Milane Lagay Jin Ki Auqaat Nahi Thi Woh Bhi Sar Uthane Lagay

ذرا سا وقت کیا بدلہ نظر ملانے لگے جن کی اوقات نہیں تھی وہ بھی سر اٹھانے لگے

Islamic Urdu Poetry About Waqt

Ae Khuda Bas Itni Si Choot Da De Waqt Se Lar Pao Aisi Taqaat Da De

اے خدا بس اتنی سی چھوٹ دے دے وقت سے لڑ پاؤ ایسی طاقت دے دے

Famous Waqt Urdu Poetry 2 lines

Kuch Hi Der Ki Khamoshi Hai Phir Kaano Mein Shor Aayega Tumhara Toh Sirf Waqt Aaya Hai, Humara Dor Aayega

کچھ ہی دیر کی خاموشی ہے پھر کانوں میں شور آے گا تمہارا تو صرف وقت آیا ہے، ہمارا دور آے گا

Waqt Poetry in English Urdu Text

Do Hi Gawah Thay Meri Mohabbat Ke Waqt Aur Woh, Ek Guzar Gaya Dusra Muqar Gaya

دو ہی گواہ تھے میری محبّت کے وقت اور وہ، ایک گزر گیا دوسرا مقر گیا

Click & Read: 20+ Best Sad Love Poetry Collection in Urdu (Updated 2024)

Mirza Ghalib Time Poetry in Urdu

Mahrban Ho Ke Bula Lo Mujhay Chaho Jis Waqt Mein Gaya Waqt Nahi Hoon Keh Phir Aa Bhi Na Sako

مہرباں ہو کے بلا لو مجھے چاہو جس وقت میں گیا وقت نہیں ہوں کہ پھر آ بھی نہ سکوں

Mohsin Naqvi Poetry on Waqt in Urdu Text

Waqt Hota Hai Har Ek Zakhm Ka Marham Mohsin! Phir Bhi Kuch Zakhm Thay Aise Jo Na Bharte Dekhay

!وقت ہوتا ہے ہر ایک زخم کا مرہم محسن پھر بھی کچھ زخم تھے ایسے جو نہ بھرتے دیکھے

Leave a Comment Cancel reply

Open Menu

  • English To Urdu
  • Urdu To English
  • Roman Urdu To English
  • English To Hindi
  • Hindi To English
  • Roman Hindi To English
  • Translate English To Urdu
  • Translate Urdu To English
  • Translate English To Hindi
  • Translate Hindi To English
  • English Meaning In Urdu
  • Urdu Meaning In English
  • Urdu Lughat
  • English Meaning In Hindi
  • Hindi Meaning In English
  • Hindi Shabdkosh
  • Urdu To English Dictionary
  • Waqt Ki Pabandi Meaning In English Dictionary

Urdu Word وقت کی پابندی Meaning in English

The Urdu Word وقت کی پابندی Meaning in English is Punctuality. The other similar words are Waqt Ki Pabandi. The synonyms of Punctuality include are Steadiness, Promptness and Preparation. Take a look at this page to find out more Kacha Meanings in English.

وقت کی پابندی

Waqt Ki Pabandi

Punctuality

[puhngk-choo-al-i-tee]

Definitions of Punctuality

n . The quality or state of being punctual; especially, adherence to the exact time of an engagement; exactness.

How To Spell Punctuality [puhngk-choo-al-i-tee]

Synonyms For Punctuality , Similar to Punctuality

More word meaning in urdu, free online dictionary, word of the day.

[mahyuh R-ee]

کیچڑ سے بھرا ہوا

Keechar Say Bhara Howa

Top Trending Words

بے حس
اسم
بھائی
پشتو زبان
ہنر
جوش
بیوی
اللہ
نشرہ
مول تول
مزے کرنا۔
گرم کہانی
ایس ایچ او
آپ کا شکریہ
فاطمہ
اٹل
اذہان
جگت
اپ گریڈ
اخوت

IMAGES

  1. Poetry On "Waqt ki Pabandi" In Urdu

    waqt ki pabandi essay in urdu poetry

  2. Easy Mazmoon On Waqt Ki Pabandi In Urdu//Essay On Value Of Time In Urdu//Waqt Ki Pabandi

    waqt ki pabandi essay in urdu poetry

  3. SOLUTION: 10th class urdu essay waqt ki pabandi

    waqt ki pabandi essay in urdu poetry

  4. Waqt ki pabandi essay poetry |Waqt ki pabandi potry |Waqt shayari 2 lines urdu |Time potry inurdu

    waqt ki pabandi essay in urdu poetry

  5. Read To Learn Urdu Essay Waqt Ki Pabandi•Waqt Ki Pabandi Mazmoon•اردو مضمون وقت کی پابندی•اردو مضمون

    waqt ki pabandi essay in urdu poetry

  6. SOLUTION: 10th class urdu essay waqt ki pabandi

    waqt ki pabandi essay in urdu poetry

VIDEO

  1. WAQT KI PABANDI

  2. WAQT KI AHMIYAT ESSAY IN URDU

  3. Essay Waqat Ki Pabandi

  4. Write an Urdu Essay Waqt ki pabandi mazmoon in urdu class 7 and 8

  5. Hamdardi Poem and More

  6. Waqt ki Ahmiyat

COMMENTS

  1. Waqt Ki Pabandi Essay In Urdu

    مہاتما گاندھی پر ایک مضمون. 'وقت کی پابندی' پر مضمون-Waqt Ki Pabandi Essay In Urdu-In this article we are going to discuss about importance of Time in the life of human being/ waqt ki pabandi kyu zaroori hai, waqt ki pabandi essay in urdu for class 12, waqt ki ahmiyat mazmoon in urdu, waqt ki pabandi par ...

  2. waqt ki pabandi essay/ وقت کی پابندی مضمون

    DENGUE ESSAY IN URDU/ڈینگی بخار پر مضمون; Recent Comments. دو دوستوں کے درمیان علم کے فوائد پر مکالمہ - July 2024 on روداد نویسی ،روداد کیسے لکھیں؟ روداد لکھنے کے اصول; Aimal on waqt ki pabandi essay/ وقت کی پابندی مضمون

  3. Waqt Ki Pabandi Essay In Urdu Quotes and Poetry

    Today in this blog post, we write a Waqt ki pabandi essay in Urdu language for classes 8,4,3,5,7,10,12 and 6 with poetry and quotes in easy and short words that are easy to understand.How we spend our time is arguably the most important determinant of success. Benjamin Franklin famously said that "time is money," which could not be more true.

  4. Essay on waqt ki pabandi in urdu with poetry||وقت کی پابندی مضمون

    This video covers essay on waqt ki pabandi in urdu with poetry,essay on waqat ke ahmiat in urdu,essay on importance of time in urdu,essay on.waqat ke pabandi...

  5. Waqt ki pabandi essay in urdu with headings for all classes

    Waqt ki Paband is an Urdu phrase which translates to "Time Management" in English. An essay on "Waqt ki Pabandi" typically focuses on the importance of managing one's time effectively and efficiently in order to achieve personal and professional goals. It discusses the various ways in which time management can be practiced, such as ...

  6. Waqt Ki Pabandi Poetry & Shayari in Urdu

    Several renowned poets have written Waqt Ki Pabandi Shayari in Urdu, Ghazals and Nazms. In Pakistan, India and other countries, there is a huge fan base of Waqt Ki Pabandi Shayari in Urdu. However, the best part about 2 lines Waqt Ki Pabandi poetry in Urdu & English is that the poet can deliver a message in text to his/her audience in simple words.

  7. Top 20 Famous Urdu sher of Waqt Shayari

    koī Thahartā nahīñ yuuñ to vaqt ke aage. magar vo zaḳhm ki jis kā nishāñ nahīñ jaatā. koi Thaharta yun. zaKHm nishan. Farrukh Jafari. Tag: Waqt. Best Waqt Shayari | Rekhta. Collection of 20 best Urdu couplets on Waqt. Also find numbers sher on books in easy language with word meanings.

  8. waqt ki pabandi

    وقت کی پابندی | Essay | Waqt ki pabandi | اردو مضمون | Urdu Essay | for 10th and 12th class students | A Part of Smart Syllabus of Urdu 10th class.

  9. waqt ki pabandi

    waqt ki pabandi. sūraj ke dam-qadam se. raushan jahāñ hai saarā. hai is kī raushnī se. dilkash har ik nazzārā. sūraj agar na hotā. kuchh bhī yahāñ na hotā. sabze kā phuul phal kā. nām-o-nishāñ na hotā.

  10. Speech On Value of Time in Urdu

    Next Lesson. Speech On Value of Time in Urdu- In this post we are going to write a free speech on Value of time or waqt ki ahmiyat in urdu language, waqt ki pabandi speech in urdu for class 10 with poetry, allama iqbal poetry on waqt ki pabandi in urdu.

  11. Waqt ki pabandi poetry |Waqt ki pabandi essay poetry |Urdu ...

    Waqt ki pabandi poetry |Waqt ki pabandi essay poetry |Urdu essay poetry |Waqt ki pabandi mazmoonThis video features beautiful Urdu poetry and an essay on the...

  12. Essay In Urdu Waqat Ki Pabandi

    By Fadi July 27, 2023 February 12, 2024 2 Comments on Essay In Urdu Waqat Ki Pabandi. مضمون نویسی : وقت کی پابندی ... Who can write poetry in Urdu, Hindi & English. Also, Write essays on popular peoples of the World. Also, sharing Lyrics of the latest & old Indian & Pakistanis songs. Contact Us for our writing services.

  13. Waqt Ki Pabandi Quotes in Urdu

    Waqt Ki Pabandi Quotes in Urdu. وقت کا دانشمندانہ استعمال آپ کو کامیاب بنا سکتا ہے۔. کامیاب تاجر وقت کے ساتھ نہیں کھیلتے، وہ ہر کام وقت پر کرتے ہیں۔. اگر آپ کامیاب بننا چاہتے ہیں تو پہلے وقت کی پابندی کریں ...

  14. Waqt Ki Qadar Urdu Essay Waqt Ki Pabandi

    Pabandi e Waqt essay in urdu Waqt kisi ka intezar nahin karta. Ghari ki soiyan kabhi nahin ruktien. Jo waqt se faida utha laita hai waqt us ke kaam ajata hai aur jo waqt ki qadar nahin karta waqt usay koson pechay chhor kar agey nikal jata hai. Waqt aik azeem daulat hai wohi insan dunya mein izzat hasil kar sakta hai jo waqt se faida uthata hai ...

  15. Waqt Poetry

    Waqt Poetry, Shayari & Ghazal. Waqt Poetry is best way to express your words and emotion. Check out the amazing collection of express your feeling in words. This section is based on a huge data of all the latest Waqt poetry in urdu that can be dedicated to your family, friends and love ones. Convey the inner feelings of heart with this world ...

  16. Poetry On "Waqt ki Pabandi" In Urdu

    Best Essay for FSc & Matric in URDU with Poetry and Quotes.Please SUBSCRIBE ️ the Channel here 👉🏻 https://rebrand.ly/ExamKiDunyaAlso Like 👍🏻 and Share t...

  17. 180+ Waqt Poetry in Urdu

    دوستوں اگر آپ کو Urdu Poetry پڑھنے کا شوق ہے تو آج ہم آپ کے لئے Waqt Poetry in Urdu (وقت پوٹری) کا ایک خاص ذخیرہ لے کر آئے ہیں جس میں آپ بڑے بڑے شاعروں کی کہی ہوئی پوٹری پڑھ سکیں گے۔ دنیا میں ایسے بہت سے شاعر آئے ہیں جنہوں نے اپنی پوٹری کو ...

  18. Waqt Poetry in Urdu

    This Waqt Shayari in Urdu by New and young Urdu poets from Pakistan, India and across the world. This section allows the readers to have full access to the list of Waqt poetry marked by Urdu Point. Apart from this now you have access to read a large collection of Ghazals, Nazams, Poems about Waqt from renowned poets.

  19. 15+ Best Waqt Poetry In Urdu 2 Lines [وقت پر شاعری]

    Here you get the latest collection of 15+ Waqt Shayari in Urdu text with amazing & heart-touching images. Best Urdu Poetry on Time With Pics: Waqt Se Ab Aur Kya Rishta Karay. Jaan-e-Janan Hum Tujhay Har Aaye Thay. وقت سے اب اور کیا رشتہ کریں.

  20. Essay on Waqt ki pabandi in urdu with poetry |Waqt ki pabandi mazmoon

    Essay on Waqt ki pabandi in urdu with poetry |Waqt ki pabandi mazmoon |Waqt ki pabandi | urdu essayRelated searches on essay on pabandi waqt:waqt ki pabandi ...

  21. 180+ Waqt Poetry in Urdu

    Waqt ki Pabandi Poetry on Time. Khud ka aaj gawa rahë hai. Aansu bahaanë ka waqt bhi nahi milta. Warna waqt tumhëin barbaad kar dëga. Waqt jaanta hai har chëhrë ko bë-naqaab karna. Toh baaziyaan nahi zindagiyaan palat jaati hai. Explore our collection of awesome Waqt Poetry in Urdu with images (وقت پوٹری). You can use or share ...

  22. Waqt Ki Pabandi Essay ||وقت کی پابندی ||Waqt Ki ...

    This video contains Qurani Ayat, Ahadees , Ishar , Aqwal , for urdu essay waqt ki pabandi.#Qurani_Ayat #Ahadees #Ishar #Aqwal #Waqt_Ki_Pabandi #Waqt_Ki_Ahmiayt

  23. Urdu Word وقت کی پابندی

    Urdu Word وقت کی پابندی Meaning in English. The Urdu Word وقت کی پابندی Meaning in English is Punctuality. The other similar words are Waqt Ki Pabandi. The synonyms of Punctuality include are Steadiness, Promptness and Preparation. Take a look at this page to find out more Kacha Meanings in English.