Urdu Notes

کرونا وائرس اور ہماری ذمہ داریاں

Back to: Urdu Essays List 3

کروناایک وبائی مرض ہے جو وائرس سے پھیلتا ہے۔ یہ عام طورپرممالیہ جانوروں اور پرندوں کے نظام تنفس اورانسانوں کے نظام تنفس انہضام کومتاثر کرتا ہے اورکرو ناوائرس کی سب سے بڑی و با 31 دیسمبر 2019ء میں پھیلی ۔ کرونا لا طینی زبان کا لفظ ہے۔ جس کے معنی ہالہ سے ہیں۔ چونکہ اس کی ظاہری شکل سورج کے ہالے سے مشابہ ہوتی ہے ۔اس وجہ سے اسے کروناوائرس کا نام دیا گیا ہے ۔اس و با کا آغاز چین سے ہوا ۔ یہ وبا آہستہ آہستہ عالمی سطح پر پھیل گئی ۔ اس و با کو 19-Covid کا نام دیا گیا۔ یہ وائرس سب سے زیادہ خطرناک اس لیے ہے کہ یہ انسان سے انسان کے درمیان پھیلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔”

کرونا چین کے چھوٹے سے علاقے سے شروع ہوا اور چند دن میں ہی پوری دنیا کواپنی لپیٹ میں لے لیا۔اس کے پھیلنے کی رفتار اتنی تیز ہے کہ اسے روکنا بہت مشکل ہے ۔اس کی وجہ سے دنیا بھر میں معاشی بد حالی پیدا ہوگئی ۔ لاک ڈاؤن کر کے اس سے بچنے کی کوشش کی گئی ۔ کرونا وائرس سے متاثر و مریض میں ہفتہ دس دن میں سانس کے مسائل ظاہر ہونا شروع ہو جاتے ہیں ۔ یہ صورت حال بگڑ کر شد ید سانس کی بیماری ، نظام انہضام اور خون کے مسائل پیدا کرتی ہے ۔اس سے موت کا خطرہ بڑھ جا تا ہے ۔ کرونا وائرس کے تصدیق شدہ علاج یادوا کی تیاری میں بہت دقت کا سامنا ہے ۔ اس سے بچنے کے لیے دوا سے بہتر ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیارکی جائیں۔ وبا سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ عوام اورحکومت مل کر اس کا مقابلہ کریں۔

کرونا وائرس کی عموی علامات میں بخار، تھکاوٹ اور کھانسی شامل ہے۔ بیماری کی شدت میں اضافے کے ساتھ بخار بھی ظاہر ہو جا تا ہے ۔اسکی علامات میں متلی ، قے اور اسہال بھی شامل ہے ۔ دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے اور سینے میں تکلیف ہوتی ہے ۔

ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم خود بھی کرونا بچاؤ کی احتیاطی تدابیر پرسختی سے عمل کریں اور دوسروں کو بھی اس کی تلقین کر یں۔ یہ بیماری کیونکہ زیادہ تر سانس کے ذریعے سے پھیلتی ہے اس لیے مسلسل ماسک کا استعمال کر یں۔ جب بھی گھر سے باہرنکلیں ماسک ضرور لگائیں۔ 

بار بار ہاتھ دھونے سے بھی بیماری کے جراثیم سے چھٹکارا پایا جاسکتا ہے۔۔اچھے صابن کے ساتھ ہاتھ دھوۓ جائیں اور ہینڈسینا ئز راستعال کیا ۔ گندے ہاتھوں سے ناک اور منھ کو نہ چھوا جاۓ۔ متاثرہ افراد سے براہ راست فاصلہ رکھا جاۓ ان کے استعمال کی چیزوں کو ہاتھ نہ لگایا جاۓ ، جتنازیادہ سے زیادہ ہو سکے متاثر شخص کو قر نطینہ کرناچاہۓ۔

Course is available

سانس کے نئے وائرس، جن میں کووڈ-19 بھی شامل ہے: ان کو بھانپنے، روکنے، مقابلے اور قابو پانے کے طریقے

Your browser is not fully supported.

You are running an outdated browser version, which is not fully supported by OpenWHO. You might not be able to use crucial functionality such as the submission of quizzes . Please update your browser to the latest version before you continue (we recommend Mozilla Firefox or Google Chrome ).

Click here to hide this warning permanently.

  • Discussions
  • Certificates
  • Collab Space
  • Course Details
  • Announcements

 سانس کے نئے وائرس، جن میں کووڈ-19 بھی شامل ہے: ان کو بھانپنے، روکنے، مقابلے اور قابو پانے کے طریقے

کورونہ وائرس ایک بہت بڑی وائرس کی فیملی کا نام ہے جو ایک بیماری پیدا کرتے ہیں جی میں عمومی بخار سے لے کر سخت بیماریاں جیسا کہ وسطی ایشیا کی سانس کی وبا (MERS) اور پچیدہ جان لیوہ سانس کی وبا (SARS) شامل ہیں۔

نوول کورونہ وائرس (COVID-19) چائنہ کے شہر ووہان میں 2019 میں ملا تھا۔ یہ ایک نیا کورونہ وائرس ہے جو اس سے پہلے انسانوں میں نہیں دیکھا گیا۔

یہ کورس COVID-19 اور دوسرے بڑھتے ہو وائرسوں کے لیے کے متعلق عمومی تعارف بیان کرتا ہے ان افراد کو جو عوامی صحت کے پیشہ ور، موقعے پر موجود افراد اور جو لوگ یونائیٹڈ نیشنز، بین الاقوامی اداروں اور این جی اوز کے لیے کام کرتے

براہ کرم نوٹ کریں کہ اس کورس کے مواد میں حالیہ رہنمائی کی عکاسی کرنے کے لیے فی الحال نظر ثانی کی جا رہی ہے۔ آپ درج ذیل کورسز میں COVID-19 سے متعلقہ بعض موضوعات پر تازہ ترین معلومات حاصل کر سکتے ہیں: ویکسینیشن: COVID-19 ویکسینز چینل اقدامات انفیکشن کی روک تھام اور کنٹرول: IPC برائے COVID-19 اینٹیجن ریپڈ ڈائیگنوسٹک ٹیسٹنگ: 1) SARS-CoV-2 اینٹیجن ریپڈ ڈائیگنوسٹک ٹیسٹنگ ؛ 2) SARS-CoV-2 اینٹیجن RDT کے نفاذ کے لیے اہم تحفظات

براہ کرم نوٹ کریں: یہ مواد آخری بار 16/12/2020 کو اپ ڈیٹ کیا گیا تھا۔

Course contents

ماڈیول الف: ابھرتے ہوئے سانس کے وائرس کا تعارف ، بشمول covid-19:, ماڈیول ب : covid-19 سمیت سانس کے ابھرتے ہوئے وائرس کا پتہ لگانا: نگرانی اور لیبارٹری میں تحقیقات :, ماڈیول ج: خطرے کی اطلاعات اور کمیونٹی کی مصروفیت:, ماڈیول د: ایک ابھرتی ہوئی سانس کے وائرس کی روک تھام اور اس کا جواب ، جس میں کووڈ 19 بھی شامل ہے:, enroll me for this course, certificate requirements.

  • Gain a Record of Achievement by earning at least 80% of the maximum number of points from all graded assignments.
  • Gain an Open Badge by completing the course.

Information archivée dans le Web / Information Archived on the Web

Publications du gouvernement du canada.

Continuer vers la publication

Pour demander une publication dans un format alternatif, remplissez le formulaire électronique des publications du gouvernement du Canada. Utilisez le champ du formulaire «question ou commentaire» pour spécifier la publication demandée.

Government of Canada Publications

Continue to publication

To request an alternate format of a publication, complete the Government of Canada Publications email form . Use the form’s “question or comment” field to specify the requested publication.

IMAGES

  1. Coronavirus Information

    coronavirus essay in urdu pdf download

  2. Details about Corona Virus in Urdu

    coronavirus essay in urdu pdf download

  3. COVID-19 resources in Urdu

    coronavirus essay in urdu pdf download

  4. COVID-19 Prevention Poster (Eng and Urdu)

    coronavirus essay in urdu pdf download

  5. Urdu (اردو)

    coronavirus essay in urdu pdf download

  6. Details about Corona Virus in Urdu

    coronavirus essay in urdu pdf download

VIDEO

  1. Sindh Police Interview Essay| Covid-19 |Corona Virus

  2. | Urdu Essay on Hajj

  3. Essay on Coronavirus in English

  4. Essay On "Corona Virus" In Urdu With Poetry /کرونا وائرس پر مضمون شاعری کے ساتھ/

  5. 10 lines on coronavirus in english || essay on corona

  6. Write an essay on Corona Virus

COMMENTS

  1. Coronavirus Essay In Urdu | Urdu Notes | کرونا وائرس اور ...

    بیماری کی شدت میں اضافے کے ساتھ بخار بھی ظاہر ہو جا تا ہے ۔اسکی علامات میں متلی ، قے اور اسہال بھی شامل ہے ۔. دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے اور سینے میں تکلیف ہوتی ہے ۔. ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم خود ...

  2. Many Vaccine Information Statements are :نیسکیو یک COVID‑19

    اگر آپ بیمار ہو جاتے ہیں تو ویکسینیشن 19 ‐ COVID بیماری کی شدت کو کم کرنے میں مدد کر سکتی ہے۔. 2 ‐ CoV ‐ SARS نامی کورونا وائرس کی وجہ سے 19 ‐ COVID ہوتا ہے جو ایک شخص سے دوسرے شخص میں آسانی سے پھیلتا ہے۔ 19 ...

  3. سانس کے نئے وائرس، جن میں کووڈ-19 بھی شامل ہے: ان کو بھانپنے ...

    یہ کورس اردو میں ایک رضا کار نے Emerging respiratory viruses, including COVID-19: methods for detection, prevention, response and control, 2020 کے لیے تر جمعہ کیا ہے۔ میں ہے۔ WHO اس کے اندر موجود مواد اور اس کے تزجمعے کی سند کی جوابدہ نہیں ہے۔

  4. کووڈ-19: کورونا وائرس اس قدر مہلک کیوں ہے؟ - BBC News اردو

    کووِڈ 19 کا آغاز پھیپھڑوں کی بیماری کے طور پر ہوتا ہے (حالانکہ اس دوران بھی عجیب و غریب احساس ہوتا ہے) اور پھر ...

  5. :)COVID-19( سرئاو انوروک ہبتشم ےک ےنھکر ظوفحم

    مشتبہ کورونا وائرس (COVID-19:) آپ کو گھرپر محفوظ رکھنے کے لیے اہم معلومات. لاحق ہو اور جنہیں ہسپتال میں نہ داخل کروایا گیا ہو. ورژن 8: ستمبر 2022. اس کتابچے میں درج معلومات اشاعت کے وقت پر درست ہیں۔ یہ راہمنائی قابل تبدیلی ہے اس لیے تازہ ترین معلومات کے لیے ویب لنکس چیک کریں۔. گھر میں مقیم رہنا.

  6. Urdu )ودرا( ے ہ ا نناج ا ی ک ں ی م ے راب ے ک 19 -ڈوِوک :)19 ...

    Urdu (ودرا) – Coronavirus (COVID-19): What to know about COVID-19 – Information for Queenslanders Page 2 of 2 ت املاع یک 19-ڈووک:یںہ لماش لیذ جرد یںم تاملاع کی 19-ڈووک راخب • سی ناھک • شزوس کی لےگ • گ • ے نت کی سناس درد سر •

  7. )COVID-19( سرئاو انوروک - Texas Health Resources

    mb 2847 6/5/2020 tlc 06/20 thr.las_urdu ۔ںیہ ںیہن ےدنئامن ای نیمزلام ےک عئارذ ےک ھتلیہ ساسکیٹ ای ںولاتپسا ےک ھتلیہ ساسکیٹ روا ںیہ ےترک ماک رپ روط راتخمدوخ زرٹکاڈ ہصح اک ےلمع یبط)covid-19( سرئاو انوروک

  8. COVID-19 FAQs for Public Urdu Translation v3

    COVID-19 FAQs for Public Urdu Translation v3 Created Date: 3/3/2020 7:20:40 PM ...

  9. URDU )COVID19( ںیہر رایت

    پہلے سے منصوبہ بنائیں. ایسی آسان اور عملی چیزیں موجود ہیں جو آپ یا آپ کے گھرانے میں کسی کے بیمار ہو جانے یا آپ کی کمیونٹی میں )COVID19( عام ہو جانے کی صورت میں تیاری کرنے کے لیے اختیار کر سکتے ہیں۔.

  10. Corona Virus Essay | PDF - Scribd

    Corona virus essay - Free download as PDF File (.pdf) or read online for free. An Urdu essay on"CORONA VIRUS" including facts and certain pieces of poetry , benefitial for HSSC students as well as SSC students