Urdu Notes

Speech On Education in urdu

Back to: اردو تقاریر | Best Urdu Speeches

السلام علیکم میری تقریر کا عنوان تعلیم کی اہمیت ہے۔ جناب صدر اجازت کا طالب ہوں! قرآنِ مجید میں لگ بھگ پانچ سو مقامات پر حصول تعلیم کی اہمیت اور فضیلت بیان کی گئی۔ علم کی فرضیت کا براہ راست بیان بے شمار احادیث میں بھی آیا ہے۔ حضور اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ “حصول علم تمام مسلمانوں پر (بلا تفریق مرد و زن) فرض ہے۔ بے شک علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد و زن پر فرض ہے۔” ایک اور روایت میں ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا کہ ’’جو شخص طالب علم کے لئے کسی راستے پر چلا، اللہ تعالیٰ نے اسے جنت کے ایک راستے پر چلادیا‘‘ اور یہ بات واضح کر دی گئی کہ قرآنِ مجید سے حصول علم خواتین کے لئے بھی اسی طرح فرض ہے جیسے مردوں کے لئے ہے اس لئے تعلیم ہر صورت حاصل کرنا چاہیئے۔ کسی ملک کی ترقی کا اندازہ اس کی شرح خواندگی سے لگایا جاسکتا ہے۔ دنیا میں وہ ممالک جو ترقی یافتہ ہیں وہ عموماً ۱۰۰ فیصد شرح خواندگی کے حامل ہیں۔ اگر پاکستان کے حوالے سے دیکھا جائے تو پاکستان میں تعلیم کے اظہار منفی صورت حال ہی پیش کرتے آئے ہیں۔ صرف واجبی خواندہ افراد ، یعنی جو اپنا نام لکھنا اور پڑھنا جانتے ہوں، انھیں خواندہ تسلیم کر کے شرح خواندگی کے اعداد و شمار نکالے جائیں تو بھی کھینچ تان کر بمشکل ۷۰ فیصد تک پہنچتے ہیں۔ جدید علوم تو ضروری ہیں ہی اس کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم کی بھی اہمیت اپنی جگہ مسمم ہے، اس کے ساتھ ساتھ انسان کو انسانیت سے دوستی کے لئے اخلاقی تعلیم بھی بے حد ضروری ہے۔

اسی تعلیم کی وجہ سے زندگی میں خدا پرستی ، عبادت ، محبت ، خلوص ، ایثار، خدمتِ خلق، وفاداری اور ہمدردی کے جذبات پیدا ہوتے ہیں۔ اخلاقی تعلیم کی وجہ سے صالح اور نیک معاشرہ کی تشکیل ہو سکتی ہے۔ محترم لوگو! تعلیم وہ زیور ہے، جو انسان کا کردار سنوراتی ہے۔ دنیا میں اگر ہر چیز دیکھی جائے تو وہ بانٹنے سے گھٹتی ہے، مگر تعلیم ایک ایسی دولت ہے جو بانٹنے سے گھٹتی نہیں بلکہ بڑھ جاتی ہے اور انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ تعلیم کی وجہ سے دیا گیا ہے۔

تعلیم حاصل کرنا ہر مذہب میں جائز ہے، اسلام میں تعلیم حاصل کرنا فرض کیا گیا ہے۔ آج کے اس پر آشوب اور تیز ترین دور میں تعلیم کی ضرورت بہت اہمیت کا حامل ہے۔ چاہے زمانہ کتنا ہی ترقی کرلے، حالانکہ آج کا دور جدیدیت کا دور ہے ایٹمی ترقی کا دور ہے، سائنس اور صنعتی ترقی کا دور ہے، مگر اسکولوں میں بنیادی عصری تعلیم ،ٹیکنیکل تعلیم،انجینئرنگ ،وکالت ،ڈاکٹری اور مختلف جدید علوم حاصل کرنا آج کے دور کا لازمی تقاضا ہے. شاعر نے بھی انسان کی انسانیت کو علم سے مشروط کیا ہے ، فرماتے ہیں؀

اس سے یہ بات واضح ہوئی کہ علم عمل کے لیے ضروری شرط ہے۔ اس سے عمل کی تصحیح ہوگی، چاہے وہ عمل عبادات سے متعلق ہو یا معاملات سے،ذاتی ہو یا خاندانی ،سماج سے متعلق ہو یا معاشرت سے،ہر لحاظ سے علم ازحد ضروری ہے۔ خدا تعالیٰ سوچنے سمجھنے کی سعی عطا فرمائے آمین. شکریہ

speech in urdu on education

jidariaat.com logo

Urdu Speech on Importance of Education | تعلیم کی اہمیت پر تقریر

Urdu speech on education, taleem par taqreer Urdu, تعلیم کی اہمیت پر تقریر، اسلام میں تعلیم کی اہمیت قرآن و حدیث کی روشنی میں

Urdu Speech on Importance of Education

ماخوذ از: مسابقاتی تقریریں

اسلام میں تعلیم کی اہمیت قرآن و حدیث کی روشنی میں

الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِي عَلَّمَ بِالْقَلَمِ، عَلَّمَ الْإِنْسَانَ مَا لَمْ يَعْلَمُ۔ وَ الصَّلوٰةُ وَ السَّلَامُ عَلٰى سَيِّدِ الْعَرَبِ وَ الْعَجَمِ، أَمَّا بَعْدُ۔

اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثلِ نیشتر

صدر عالی مقام، حَکَم صاحبان اور سامعینِ عِظام!

میری گفتگو کا موضوع ہے ’’اسلام میں تعلیم کی اہمیت قرآن و حدیث کی روشنی میں‘‘

اسلام میں تعلیم کو بہت اہمیت حاصل ہے، بغیر تعلیم کے دنیا کا کوئی نظام چل ہی نہیں سکتا، یہی وجہ ہے کہ قرآن پاک کی پہلی وحی ’’اِقْرأْ‘‘ میں پڑھنے کا حکم دیا گیا ہے، دوسرے احکام بعد میں آئے۔

آئیے سب سے پہلے تقابلی انداز میں تعلیم کے مقصد پر روشنی ڈالتے ہیں؛ تاکہ اسلام کا نظریۂ تعلیم واضح ہوکر ہمارے سامنے آجائے۔ افلاطون نے اخلاق کی تربیت کو تعلیم کا مقصد بتایا ہے، ارسطو کی نظر میں تعلیم کا مقصد پُر خلوص نیکی کے ذریعہ شادمانی کا حصول ہے، ہربرٹ اسپِنْسر نے کہا تھا کہ تعلیم کا مقصد مکمل زندگی کی تیاری ہے، کارْل مارْکس کا نظریہ تھا کہ تعلیم کا حصول اس لیے ہو؛ تاکہ اقتصادی و سیاسی نظام وجود میں آسکے، گاندھی جی کی نظر میں تعلیم کا اہم مقصد یہ تھا کہ اس کے ذریعہ غیر طبقاتی نظام وجود میں آسکے، رابیندر ناتھ ٹیگور کے نزدیک تعلیم کا مقصد بچے کے ذہن کو قدرتی ماحول سے روشناس کرانا تھا، جبکہ اسلامی نقطۂ نظر سے خالص رضائے الٰہی کی طلب، مقصدِ تخلیق کے منشا کو پورا کرنا، خود اچھے اخلاق سے آراستہ ہونا اور دوسروں کو آراستہ کرنا، علم کی روشنی سے جہل کی تاریکی کو دور کرنا، نہ جاننے والوں کو سکھانا، بھٹکوں کو راہ دکھانا، حق کو پھیلانا اور باطل کو مٹانا تعلیم و تَعَلُّم کا مقصد ہے۔

سامعینِ بزم!

اسلام میں تعلیم کی اہمیت کیا ہے؟ اس کا اندازہ اس سے کیجیے کہ ایک طرف قرآن میں خوفِ خدا کی بنیاد تعلیم کو قرار دیتے ہوئے فرمایا گیا: ’’إنَّمَا یَخْشَى اللهَ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَمَآءُ‘‘ تو دوسری طرف حدیث میں مرد و عورت کی تعلیم کی فرضیت کا اس طرح اعلان ہوا: ’’طَلَبُ الْعِلْمِ فَرِيْضَةٌ عَلٰى كُلِّ مُسْلِمٍ وَّ مُسْلِمَةٍ‘‘ جہاں اللہ نے ایمان والوں اور اہلِ علم کے درجات بلند کرنے کی بات ان الفاظ میں کی: ’’إِنَّما يَرْفَعِ اللّٰهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنْكُمْ وَ الَّذِيْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ دَرَجَاتٍ‘‘ وہیں رسول اللہ ﷺ نے تعلیم کا راستہ اختیار کرنے والوں کو جنت کی خوشخبری ان الفاظ میں دی: ’’مَنْ سَلَكَ مَسْلَكًا فِيْ طَلَبِ الْعِلْمِ سَهَّلَ اللهُ لَهٗ طَرِيْقَ الْجَنَّةِ‘‘ اسی علم کی بدولت سب سے پہلے نبی حضرت آدمؑ کو سجدے کے قابل بنایا گیا اور سب سے آخری نبی حضرت محمدؐ کی دنیا میں تشریف آوری کا مقصد تعلیم دینا بتایا گیا، آپؐ نے فرمایا: ’’وَ إِنَّمَا بُعِثْتُ مُعَلِّماً‘‘ بے شک میں ایک معلم کی حیثیت سے بھیجا گیا، ابوداؤد کی روایت ہے کہ ’’علم سکھاؤ؛ اس لیے کہ علم کا سکھانا نیکی ہے، اس کا طلب کرنا عبادت ہے، اس کا مذاکرہ تسبیح ہے، اس پر بحث کرنا جہاد ہے، اس کا خرچ کرنا تَقَرُّبِ الٰہی کا ذریعہ اور نہ جاننے والوں کو بتانا صدقۂ جاریہ ہے۔‘‘

تعلیم سے آتی ہے اقوام میں بیداری ہے علم کے پنجے میں شمشیرِ جہاں داری

میں آپ کی توجہ اس طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں کہ ہمارے نبی رحمۃ للعالمین ﷺ نے بچیوں کی صحیح تعلیم و تربیت کرنے والوں کو جنت کی خوشخبری دی ہے، کیوں؟ اس لیے کہ کسی بچے کو پڑھانا ایک فرد کو پڑھانا ہے؛ لیکن کسی بچی کو تعلیم دینا پورے خاندان کو تعلیم دینا ہے، آپ ہمیں بتائیے کہ دین کی مکمل جانکاری کے ساتھ بچیاں اگر عالمہ نہیں بنیں تو جہالت کے دلدل سے خواتین کو کون نکالے گا اور حضرت عائشہؓ کا رول ادا کرنے والی خواتین کہاں سے آئیں گی؟ یہی نہیں بلکہ نبیٔ رحمتؐ نے بغیر کسی مرد اور عورت کی تفریق کے آج سے چودہ سو سال پہلے میڈیکل تعلیم کی ترغیب دی، غور کیجیے کہ شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے اگر بچیاں ڈاکٹر نہیں بنیں گی تو عورتوں کا علاج مردوں کو کرنا ہوگا اور جینٹس ڈاکٹر کی نظر لیڈیز پیشینٹ کے جسم کے ان حصوں پر پڑے گی جس کو نہ ہم پسند کرتے ہیں اور نہ ہماری شریعت۔

علم انسان کو انسان بنا دیتا ہے علم بے مایہ کو سلطان بنادیتا ہے علم جسے دے خدا اسے توفیق بھی دے ورنہ علم انسان کو شیطان بنا دیتا ہے

آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ ہمارے دوسرے تعلیمی رہنما قرآن و حدیث کی روشنی میں تعلیم کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

حضرت ابوبکرؓ نے فرمایا: ’’علم پیغمبروں کی میراث ہے۔‘‘

حضرت عمرؓ نے بتایا: ’’طالب دنیا کو علم سکھانا ڈاکو کے ہاتھ تلوار بیچنا ہے۔‘‘

حضرت عثمانؓ نے سمجھایا: ’’برباد ہے وہ علم جس پر عمل نہ کیا جائے۔‘‘

حضرت علیؓ نے دکھایا: ’’شرافت عقل و ادب سے ہے نہ کہ مال و نسب سے۔‘‘

حضرت معاذؓ نے کہا: ’’علم کا سیکھنا نیکی اور اس کا سکھانا عبادت ہے۔‘‘

امام محمدؒ نے واضح کیا: ”ہمارا علمی مشغلہ بچپن سے موت تک ہونا چاہیے۔“

امام شافعیؒ نے اعلان کیا: ’’علم کا حاصل کرنا نفل پڑھنے سے بہتر ہے۔‘‘

امام غزالیؒ نے بتایا: ”بھلائی کی تعلیم میں والدین، اساتذہ اور مربی سب کو اجر ہے۔‘‘

شیخ عبدالقادر جیلانیؒ نے فرمایا: ’’حکم بدلتا ہے علم نہیں، حکم منسوخ ہوتا ہے علم نہیں۔‘‘

امام زہریؒ نے سمجھایا: ’’علم کا قیام ہے تو دین و دنیا قائم ہے۔‘‘

حضرت عطاؒ نے کہا: ’’علم کی ایک مجلس گناہ کی ستر مجلسوں کا کفارہ بنتی ہے۔‘‘

حضرت زرنوجیؒ نے اعلان کیا: ”علم ہی کی بدولت حضرت آدمؑ کو فرشتوں پر فضیلت ملی۔‘‘

شاہ ولی اللہؒ نے واضح کیا: ’’تعلیم کا مقصد معاشرے میں اسلامی رسموں کو رواج دینا ہے۔‘‘

حضرت تھانویؒ نے فرمایا: ’’دین کے مراکز ہی اس وقت اسلام کی بقا کی ایک صورت ہیں۔‘‘

حضرت مودودیؒ نے بتایا: ”انقلابِ امامت کے لیے انقلاب تعلیم ناگزیر ہے۔“

سرسید احمد خانؒ نے اعلان کیا: ”ہمارے دائیں ہاتھ میں قرآن، بائیں ہاتھ میں سائنس اور سر پر توحید کا تاج ہوگا۔“

مولانا ابوالکلام آزادؒ نے کہا: ”مقصدِ تعلیم معاشی مسائل حل کرنا نہیں، انسان کی تعمیرِ نو اصل ہے۔“

مفکّرِ اسلام علی میاں ندویؒ نے رہنمائی فرمائی کہ: ’’مدرسے اپنا کام چھوڑ دیں تو زندگی کے کھیت سوکھ جائیں اور انسانیت مرجھانے لگے۔“

آئیے عہد کریں کہ ہم اپنے معاشرے سے جہالت کی تاریکی کو دور کریں گے، علم کی روشنی گھر گھر پہنچائیں گے، اپنے بچوں کو معیاری تعلیم دیں گے اور اس حقیقت کو سچ کر دکھلائیں گے کہ:

اے علم تیری ذات سے دنیا کا بھلا ہے دنیا ہی نہیں دین کی بھی تجھ پہ بِنا ہے

وَ مَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاغُ

  • مزید تقریریں دیکھیں
  • بچوں کے لیے تقاریر
  • تقاریر برائے جمعہ
  • اس ویب سائٹ میں تقریر یا مضمون شائع کرانے کے لیے اسے پڑھیں
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on Telegram (Opens in new window)
  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Pinterest (Opens in new window)
  • Click to share on LinkedIn (Opens in new window)
  • Click to share on Tumblr (Opens in new window)
  • Click to share on Reddit (Opens in new window)
  • Click to share on Pocket (Opens in new window)
  • Click to email a link to a friend (Opens in new window)
  • Click to print (Opens in new window)

متعلقہ اشاعتیں

سیرت النبیؐ کے موضوع پر تقریر

سیرت النبیؐ کے موضوع پر تقریر|سیرت محسن انسانیت ﷺ | ایمان افروز تقاریر

نماز کے موضوع پر تقریر

نماز کی فضیلت و اہمیت| نماز کے موضوع پر تقریر| ایمان افروز تقاریر

۱۵/اگست| یوم آزادی پر تقریر| مقبول تقریریں.

jidariaat.com

جنگ آزادی اور علمائے ہند | جنگ آزادی پر تقریر | منتخب تقاریر

Leave a comment cancel reply.

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔

Logo

Speech On Value Of Education

موجودہ دور میں ہر کوئی تعلیم کی اہمیت کو جانتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ اسکول، یونیورسٹیاں اور کالج کھول کر عوام کو تعلیم دینے میں اتنی توانائی صرف کی گئی ہے۔ اس موضوع پر غور کرنا بہت ضروری ہے اس لیے ہم نے اس موضوع پر مختصر اور طویل دونوں تقاریر کا احاطہ کیا ہے۔ یہ تقاریر آپ کے اسکول کے کام یا کسی بھی تقریری تقریب میں آپ کی مدد کر سکتی ہیں اور آپ اپنے استاد یا سامعین کو متاثر کر سکتے ہیں۔

Table of Contents

اردو میں تعلیم کی قدر پر طویل اور مختصر تقریر

صبح بخیر پرنسپل، اساتذہ اور میرے ساتھی طلباء!

کلاس 12 سے ششانک شرما میں تعلیم کی قدر پر تقریر کرنا چاہتا ہوں۔ مجھے اسٹیج پر دیکھ کر آپ حیران ہوئے ہوں گے۔ دراصل اس تقریری تقریب کے پیچھے کوئی خاص لیکن گہری وجہ نہیں ہے۔

گرمیوں کی تعطیلات کے دوران، مجھے ایک این جی او سے ملنے کا ایک شاندار موقع ملا جو پسماندہ بچوں کو تعلیم فراہم کرتی ہے۔ ان سے مل کر مجھے احساس ہوا کہ ہم کتنے خوش قسمت ہیں کہ ہم دہلی کے اعلیٰ اسکولوں میں زندگی سے نوازے گئے اور وہ تمام ممکنہ چیزیں حاصل کیں جن کی ہم خواہش رکھتے ہیں۔ ان بچوں کی قابل رحم حالت دیکھ کر میرا زندگی کا تجربہ کافی حد تک بدل گیا۔ تمام 12 سال کے بچے کسی دوسرے طالب علم کی طرح ٹھیک طرح سے لکھنے اور پڑھنے کے قابل نہیں تھے۔ بدقسمتی سے ان سب کو اچھے معیار تعلیم سے محروم رکھا گیا کیونکہ ان کے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ وہ سکول کی فیس ادا کر سکیں۔ ہم ہر چیز کے لیے ہمیشہ خدا کو مورد الزام ٹھہراتے ہیں لیکن شاذ و نادر ہی ہم خدا کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اس نے ہمیں ایسی مراعات یافتہ زندگی دی ہے۔

میں نے ان این جی اوز کے ذریعے بچوں کو معیاری تعلیم کے ساتھ بااختیار بنانے کا فیصلہ کیا جن سے میں وابستہ ہوں تاکہ وہ اپنی زندگی میں مثبت تبدیلیاں دیکھنا شروع کر سکیں۔ اس لیے میں یہاں آپ تمام طلبہ کے سامنے ہوں تاکہ آپ کو تعلیم کی اہمیت کا اندازہ ہو سکے۔ تعلیم بنی نوع انسان کے لیے خاص طور پر معاشرے کے پسماندہ طبقے کے لیے سب سے زیادہ بااختیار بنانے والا ذریعہ ہے جن کے پاس خوشحال وجود حاصل کرنے کے لیے تعلیم حاصل کرنے کے بجائے کچھ نہیں ہے۔ ہمیں تعلیم کی اہمیت کو تسلیم کرنا چاہیے اور خلوص نیت سے مطالعہ کرنا چاہیے کیونکہ یہ بنی نوع انسان کی ترقی میں معاون ثابت ہوتی ہے اور قوم کو پوری دنیا میں خوشحالی سے ہمکنار کرتی ہے۔ یہ ہمیں مہذب بننے میں مدد کرتا ہے اور ہماری شناخت کو وحشی انسانوں سے الگ کرتا ہے۔ تعلیم ہمیں اندھیروں سے روشنی کی طرف لے جاتی ہے اور ہمیں عقلیت، رواداری، مقاصد حاصل کرنے کی طاقت وغیرہ جیسی نعمتیں دیتی ہے۔

تاہم صحیح قسم کی تعلیم حاصل کرنا ضروری ہے کیونکہ یہ معاشرے کو تنزلی کی طرف لے جانے کے بجائے نسل انسانی کو مجموعی فائدہ پہنچاتی ہے۔ مثال کے طور پر ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ہر ملک اپنے آپ کو دنیا میں سب سے زیادہ طاقتور بنانے اور دوسری قوموں پر غلبہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ہر ملک چاہتا ہے کہ اس کے پاس دنیا کے طاقتور ترین ہتھیار اور ایٹم بم ہوں تاکہ وہ دوسرے ممالک پر غلبہ حاصل کر سکے یا دہشت زدہ کر سکے۔ یہاں میں ایسے تباہ کن علم پر بحث نہیں کرنا چاہتا جس کا مقصد تباہی اور جنگ ہے۔ ہتھیاروں اور ایٹم بموں کا علم تب تک اچھا ہے جب تک اسے اپنی حفاظت کے لیے استعمال کیا جائے لیکن اس وقت اسے غیر ضروری خونریزی اور انسانوں کے قتل عام کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ایسا کرنے سے علم ضائع ہو سکتا ہے۔

اس لیے اچھے علم اور برے علم میں تمیز کرنے کی مسلسل کوشش کرنی چاہیے اور تعلیم کے حق سے خود کو آگاہ کرنا چاہیے تاکہ ہم لوگوں اور قوموں کو اکٹھا کر سکیں اور غربت، جہالت، بے روزگاری، جرائم وغیرہ کی اس طرح کی مروجہ شکلوں کو روک سکیں۔ ہمارے معاشرے سے برائیوں کو مکمل طور پر جڑ سے اکھاڑ پھینکیں۔

میں ہر طالب علم سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ نہ صرف ایمانداری سے مطالعہ کریں بلکہ علم کو دوسروں تک بھی پہنچائیں۔

معزز مینجمنٹ کمیٹی ممبران اور میرے پیارے اساتذہ – آپ سب کی طرف سے سلام!

میں، کرشنا اوستھی، ہمارے ABC NGO گروپ کے بانی اراکین میں سے ایک، آپ سب کو ہمارے کمیونٹی ہال میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ہم نے کامیابی سے ایک سال مکمل کر لیا ہے اور اب ہمارا گروپ توسیع کی راہ پر گامزن ہے – مجھے یہ خبر سناتے ہوئے بہت خوشی ہوئی ہے اور مجھے یقین ہے کہ یہاں موجود تمام معززین بھی یہی سوچتے ہوں گے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ہم نے اس این جی او گروپ کے لیے اپنا خون پسینہ دیا ہے اور اب اس کی توسیع کی خبریں سن کر ہمیں خوشی نہیں ہوتی۔

اس لیے اس شاندار موقع پر میری بہت خواہش ہے کہ میں تعلیم کی قدر پر تقریر کروں کیونکہ تعلیم ہمیں ایسے این جی او گروپس بنانے اور پسماندہ لوگوں کو تعلیم دینے کی ترغیب دیتی ہے۔ تاہم، مجھے یہ بتانے کی اجازت دیں کہ ہماری این جی او کے کام کرنے کے طریقے میں کچھ خامیاں ہیں تاکہ ہم اپنے آنے والے کل کو جتنا بہتر بنا سکیں۔

ابتدائی طور پر 10 طلباء اور اب 50 بچوں کی تعلیم کی نگرانی کرتے ہوئے یہ بات واضح ہے کہ ہم آہستہ آہستہ مزید بچوں کو لا رہے ہیں تاکہ بہت سے بچے اس سے مستفید ہو سکیں۔ تعلیم واضح طور پر ایک بہت اہم ذریعہ ہے اگر اسے اچھی طرح سے استعمال کیا جائے۔ اپنے بچوں کو اچھی تعلیم دے کر ہم ان کو بااختیار بنا سکتے ہیں اور انہیں اپنے معمولی وجود سے اٹھا سکتے ہیں۔ تعلیم ہی وہ واحد چیز ہے جو ان کی زندگی بھر ان کے ساتھ رہے گی اور انہیں ایک مضبوط انسان بننے میں مدد دے گی۔

ان سب کے علاوہ میں کچھ اور کہنا چاہوں گا۔ اگرچہ ہم واقعی اچھا کام کر رہے ہیں اور بچوں سے مثبت رائے حاصل کر رہے ہیں لیکن مجھے پھر بھی لگتا ہے کہ کچھ کمی ہے اور وہ ہے اضافی مشق کی سرگرمیاں۔ میرے لیے تعلیم کی اصل اہمیت صرف کتابیں پڑھنے اور امتحانات میں اچھی کارکردگی دکھانے میں نہیں ہے بلکہ اس کے عملی استعمال میں بھی ہے۔ ہمیں اپنے طلباء کو صرف روبوٹ نہیں بنانا چاہیے جو اپنے دماغ سے کچھ نہیں کر سکتے۔

اس کے لیے ہمیں ان کے لیے رقص، گانے، مصوری، شاعری لکھنے، مجسمہ سازی وغیرہ کے علاوہ دیگر سرگرمیاں شروع کرنے کی ضرورت ہے۔ بلاشبہ فنڈز کی کمی کی وجہ سے اپنے طلباء کو یہ تمام سہولیات فراہم کرنا ممکن نہیں لیکن ہم اس کے لیے کسی نہ کسی طرح کام ضرور کریں گے۔ اس طرح ہمارے طلبہ کو اپنی شخصیت کی نشوونما کے لیے اعتماد حاصل ہوگا۔

آئیے ہم ان میں اچھی اقدار کو ابھارنے اور ان میں روحانی نقطہ نظر پیدا کرنے کی کوشش کریں تاکہ وہ خود غرض افراد کے طور پر نہیں بلکہ ایسے افراد کے طور پر پروان چڑھیں جو اس معاشرے اور انسانیت کی ترقی میں اپنا حصہ ڈال سکیں۔ میں جانتا ہوں کہ ہم اپنے راستے پر ترقی کر رہے ہیں۔ ہم اپنے بچوں کو مضبوط اور پراعتماد افراد بنائیں گے جو اپنے اخلاق کو برقرار رکھتے ہوئے کسی بھی مشکل صورتحال سے نمٹنے کے قابل ہوں گے۔

میں نے آپ سب سے بس اتنا ہی کہنا تھا اور اب میں سب سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اپنی قیمتی رائے اور تجاویز دیں تاکہ ہم اس کے مطابق اپنے اگلے لائحہ عمل کی منصوبہ بندی کر سکیں۔

محترم پرنسپل، نائب صدر، اساتذہ، میرے پیارے طلباء اور تمام والدین – آپ سب کو سلام!

آج پیرنٹ ٹیچر میٹنگ کا دن تھا مجھے امید ہے کہ پوری میٹنگ اچھی رہی اور والدین کو اپنے بچوں کے اپنے اساتذہ سے مناسب رائے ملی۔ والدین اور اساتذہ کی میٹنگ کے علاوہ، مینیجنگ کمیٹی نے ‘تعلیم کی قدر’ کے عنوان پر ایک تقریری تقریب منعقد کرنے کا بھی فیصلہ کیا۔ چونکہ یہ موضوع سب کے لیے متعلقہ ہے، اس لیے والدین اور اساتذہ کی ملاقات کا دن اس تقریب کے لیے سب سے زیادہ موزوں ہے۔

اس موضوع پر تقریر کرنے کے لیے آئی شرمستھا وششت کو سیکنڈری کلاسز کی سوشل سائنس ٹیچر ہونے کے ناطے منتخب کیا گیا ہے۔ اگرچہ یہ موقع اس موضوع پر بولنے کا حق ہے لیکن میں بولنے کو تیار نہیں ہوں کیونکہ یہ موضوع ہمارے دل کے اتنا قریب ہے کہ کوئی بھی اس پر بات کر سکتا ہے اور اپنے جائز نکات پیش کر سکتا ہے۔ اس لیے یہاں خاموشی سے سننے کے بجائے، میں چاہوں گا کہ آپ سوالات اٹھائیں تاکہ آپ سب اس موضوع پر ایک دوسرے کے ساتھ شریک ہو کر دوسروں کی رہنمائی کر سکیں۔

میں یہاں تمام سامعین سے پوچھتا ہوں کہ تعلیم دراصل کیا ہے؟ کیا یہ صرف ماہرین تعلیم، بنیادی مہارت حاصل کرنے اور عقلیت پسند ہونے کے بارے میں ہے؟ یا اس سے زیادہ ہے؟ اور اگر اس سے زیادہ ہو تو کیا اسے واضح الفاظ میں بیان کیا جا سکتا ہے؟ جہاں تک میری رائے کا تعلق ہے میں یہ کہنا چاہوں گا کہ تعلیم ایک ایسا عمل ہے جو زندگی بھر کام کرتا ہے اور ہر ممکن تجربہ فراہم کرتا ہے چاہے یہ رسمی ہو یا غیر رسمی ترتیب۔ اس لیے میں سمجھتا ہوں کہ تعلیم صرف کچھ کتابوں یا کلاس روم میں پڑھنے تک محدود نہیں ہے بلکہ اس سے بھی بڑھ کر ہے۔ اس کا مقصد نظام کو سیکھنے کے حقائق اور اعداد و شمار نہیں ہونا چاہئے بلکہ حاصل کی جانے والی مہارت ہونا چاہئے۔

بدقسمتی سے موجودہ دور میں ہم تعلیم کے بنیادی مقصد کو پیچھے چھوڑ چکے ہیں جو کہ آج کے دور میں زیادہ نمبر حاصل کرنے کا تصور ہے۔ مزید یہ کہ حکومتی پالیسیوں، ہمارے معاشرے کے دوہرے معیار اور یقیناً ناقص معاشی ترقی نے تعلیم کے بنیادی مقصد کو مسخ کر دیا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ آپ سب نے یہ سطریں ضرور سنی ہوں گی جو ان دنوں ہر کسی کی زبان پر ہیں، “پڑھےگا بھارت، تھیبی سے بڈھےگا بھارت” لیکن جب ہندوستانی آبادی کی اکثریت غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کر رہی ہے اور اپنی بنیادی ضروریات بھی پوری نہیں کر سکتی تو ہندوستان کیسے ترقی کر سکتا ہے۔ ?

پرائیویٹ سکولوں کے لیے تعلیم پیسہ کمانے کا کاروبار بن چکی ہے اور سرکاری سکولوں میں تعلیمی نظام اب بھی انتہائی ناقص ہے۔ ہم اس خلا کو کیسے ختم کر سکتے ہیں؟ اور ہم ایسے سکولوں کو تعلیم کے نام پر بھاری فنڈز اکٹھا کرنے سے کیسے روک سکتے ہیں؟ تعلیم کی قدر کی سطح اسی وقت بلند ہو سکتی ہے جب کوئی بچہ تعلیم سے محروم نہ رہے اور اپنی صلاحیتوں کا بہترین استعمال کرے۔ دوسرا، زیادہ سے زیادہ نمبر حاصل کرنے پر توجہ مرکوز نہیں کی جانی چاہئے بلکہ عملی مہارتوں کو حاصل کرنے پر مرکوز کیا جانا چاہئے جو بعد میں ان طلباء کے لئے آمدنی کا ایک اچھا ذریعہ بنیں اور ملک کی معیشت کو بہتر بنانے میں مدد کریں۔

لہٰذا ہمیں ایک تعلیمی ادارے کے طور پر اپنے اردگرد رہنے والے ہر بچے تک تعلیم کو قابل رسائی بنانے کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے اور اپنے طلبہ کو پہلے نیک انسان بننے کے لیے اور پھر بڑے عالم بننے کی کوشش کرنی چاہیے۔

ہمارے معزز مہمانوں، محترم پرنسپلز، اساتذہ اور میرے پیارے دوستوں کی طرف سے آپ سب کو سلام!

ہر بچہ اس دنیا میں “آسمانی جلال کے پیچھے چلنے والے بادلوں” کے ساتھ پیدا ہوتا ہے۔ اور اچانک خدا کی طرف سے بھیجے گئے یہ چھوٹے رسول اپنے آپ کو خوف، شک اور الجھن سے بھرے ہوئے پاتے ہیں۔ یہاں تعلیم کا کردار اہم ہے۔ جب یہ خدا کے تحفے خوف، اندیشے اور شک کے ساتھ جدوجہد کرتے ہیں، تو تعلیم ان کی حفاظت کرتی ہے اور اندھیرے، ان کے خوف اور ان کے شکوک و شبہات پر قابو پانے میں ان کی مدد کرتی ہے۔ جب ایسا ہوتا ہے تو دنیا روشن اور خوش نظر آتی ہے اور بچوں کو اچھے انسان بننے میں مدد دیتی ہے۔

لیکن تعلیم خود بخود نہیں آتی کیوں کہ ایسا درمیانی کوئی ایسا آلہ ہونا چاہیے جو علم دے سکے اور انہیں سیدھا راستہ دکھا سکے۔ ایسی صورت حال میں یقیناً ایک استاد ہی صحیح کردار ادا کر سکتا ہے اور وہ ایسا شخص ہے جس کے پاس بہت زیادہ تجربہ ہے اور وہ بچوں کو صحیح اور غلط میں فرق پہچاننے میں مدد کرتا ہے۔ یقیناً یہ والدین ہی ہیں جو بچوں کے لیے بہترین رہنما کے طور پر کام کرتے ہیں اور انہیں ایک ذمہ دار شہری کے طور پر تیار کرنے میں مدد کرتے ہیں، کیونکہ یہ خالی کتابی علم حاصل کرنا کافی نہیں ہے۔ اس سے آگے بڑھ کر، بچوں کو یہ سیکھنا چاہیے کہ اپنی زندگی کیسے گزارنی ہے، اپنے طرز عمل کو بہتر بنانا ہے، شائستہ ہونا اور دوسروں کے ساتھ کیسا سلوک کرنا ہے۔ پھر تعلیم مکمل ہو جاتی ہے اور اسے اپنے مقصد کے لیے موزوں سمجھا جاتا ہے۔

آئیے میں آپ کے ساتھ تعلیم کی قدر پر ایک مختصر کہانی شیئر کرتا ہوں۔ ایک دفعہ ایک آدمی صحرا سے گزر رہا تھا کہ اچانک اسے کسی کی آواز سنائی دی کہ ’’کچھ کنکریاں لے لو اور اپنے پاس رکھ لو کل تمہارے لیے خوشی اور غم دونوں لائے گا‘‘۔

اس آدمی نے بھی ایسا ہی کیا اور اگلی صبح اٹھا تو اس نے اپنی جیب میں دیکھا تو اس میں یاقوت، ہیرے اور زمرد پائے گئے۔ وہ اس وقت خوش بھی تھا اور اداس بھی۔ وہ خوش تھا کیونکہ اس نے کنکریاں اٹھا لی تھیں اور زیادہ کنکریاں نہ اٹھانے کی وجہ سے اداس تھا۔ تعلیم کا بھی یہی حال ہے۔

تو میرے پیارے دوست آئیے تعلیم کی قدر کو برقرار رکھیں تاکہ آنے والے دنوں میں ہمیں اداس نہ ہو۔ تعلیم وہ دولت ہے جسے کوئی چرا نہیں سکتا لیکن آپ اسے دوسروں تک بھی پہنچا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے لیے ضروری ہے کہ ہم علم کی صورت میں دوسروں کے ساتھ کیا شئیر کر رہے ہیں اس سے پوری طرح آگاہ ہوں کیونکہ ہم بامقصد اور اچھی زندگی کے لیے علم بانٹ رہے ہیں نہ کہ ایسی چیز جس سے لوگوں اور برادریوں کو تباہ ہو جائے۔

تعلیم سب سے طاقتور ذریعہ ہے اس لیے اسے سمجھداری سے استعمال کریں۔ اگر آپ وسائل سے مالا مال ہیں تو دوسروں کو علم بانٹ کر صحیح اور غلط اور اخلاقی اقدار میں فرق کرنے میں مدد کریں۔ اگر تعلیم اقدار اور پالیسیوں پر مبنی ہو گی جو اچھے اخلاقی اصولوں سے مضبوط ہو گی تو ہماری نسل عقلی انسان بن کر پروان چڑھے گی۔ اس کے برعکس اگر تعلیم خود غرضی پر قائم ہو جائے تو اس معاشرے کو تباہ ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا اور ہر طرف افراتفری مچ جاتی ہے۔

تو آئیے اپنی آنے والی نسل کو اچھی اقدار دینے کی ذمہ داری لیں اور یہ عہد کریں کہ اچھے اور ذمہ دار عالمی شہری بننے کے لیے تعلیم کے بنیادی مقصد کو کبھی نہیں بھولیں گے۔

Leave a Reply Cancel reply

You must be logged in to post a comment.

pond yacht model kit

pond yacht model kit

Talibilm

Allama Iqbal Poetry about Education

Allama Iqbal Poetry about Education

Allama Iqbal is certainly one of the most widely read poets in Pakistan. He has devoted his life for the sake of poetry. One of the most striking features of his poetry is that it contains the elements of hope and courage. Whenever you read this poet, you will feel an extraordinary power and motivation in yourself. Details of Allama Iqbal Poetry about Education here in this article.

Throughout his course of life, he wrote poetry that straightforwardly depicts different sorts of problems and that criticizes all those factors that are responsible for the destruction of society. Despite living in such an environment, his poetry contains optimistic thoughts and solutions that targeted the well-being of the society.

Table of Contents

Allama Iqbal was a great devotee of the teachers. He considers them the healers and most influential beings who can turn the fate of a nation. The revival of society is only possible if its teachers are devoted while nourishing the positive minds.

Allama Iqbal uses the following words for teachers,

  • Peer-e-Haram

And he uses words like haram, maktab, madrisa, and khankah for the educational institutes. Furthermore, he has devoted an entire section of “Taleem o tarbiyat” in one of his excellent books ‘Zarb-e-Kalim’.

Allama Iqbal Poetry for Students

Allama Iqbal considered students as the future of the nation. He called them ‘Shaheen’ who fly high and possess high objectives in his life. Teachers are responsible for the sharpening of the wings and if they fail to do so then there is no purpose of education at all.

Being disappointed by the educational system of that time, Allah Iqbal showed his fear and anger in the following words,

“Shikayat hai mujhe ya Rab! khudawand-e-maktab se, Sabaq shaheen bachon ko de rahe hain khaak bazi ka!” (Bal-e-Jibril)

The meaning of the above-mentioned couplet is,

“O Lord, I have complaints against teachers for they are teaching the eaglets to grovel in the dust.”

It is the moral duty of the teachers to build positive minds and spread positivity around the environment.

“Sheikh-e-maktab hai ik emarat gar, jiss ki sana’t hair uh-e-insani!” ( Zarb-e-Kalim )

“A teacher is like a builder whose industry is to build and develop the soul of a human.”

So, these two couplets clearly explained Allama Iqbal’s expectations from the teachers and what role they serve in the society.

The very word “Ilm” is of great importance. The meaning of the word is to acquire knowledge or education that is stressed even in the Quran. Seeking knowledge helps individuals in getting their own identity and distinguishes them from the rest who are uneducated. In the English language, the term “Ilm” refers to all the knowledge, wisdom, and training related to the spiritual, religious, and material world. In Allama Iqbal’s point of view, education without practical or training is no education at all.

She stated,

“Who Ilm, kam basri jiss main hum kinar nahi,

Tajjaliat-e-Kaleem o mushahidat-e-hakeem!” (Ilm aur Deen, Zarb-e-Kalim)

“Such knowledge is short-sighted/ limited which does not illuminate the seeker and the surroundings like Musa (AS) and does not include deep philosophical observations.

In the modern world, the meaning of education has completely changed. Now we are running after seeking educational degrees while declining the importance of seeking knowledge or ilm. We are prone to degrees and not ilm.

Allama Iqbal asserted that,

“Ilm mein dolat bhi hy, qudrat bhi hy, izzat bhi hy,

Aik mushkil hy k hath ata nahi apna suragh!” (Tarbiyat, Zarb-e-Kalim)

“Modern-day knowledge brings wealth, joy, and power but the problem is that it does not develop ‘self’ awareness.”

So it is evident from this verse of Iqbal how useless contemporary education is that has no meaning and practice at all. It is merely a pursuit of seeking an education degree and nothing else. However, while stating this, I do not mean that he was against modern education, he was only against the meaningless education.

Only teachers can develop a healthy and positive influence among the students. They must teach students how to remove negative thoughts and bring out all the necessary values and behaviors that can reform this society.

Teachers should bring out all the fresh ideas, new ways at the forefront. Allama Iqbal asserted that those teachers who themselves are still struggling for their personal development are unable to be a role model for the students.

He mentioned,

“Ahl-e-danish aam hain, kamyab hain ahl-e-nazar,

Kya ta’ajjub hy k khali reh gya tera ayagh!” (Tarbiyat, Zarb-e-Kalim)

“There is no dearth of lettered men but people of vision are scarce. No wonder that your bowl is still empty. No wonder the students are not achieving their true potentials.”

He also advised students and teachers to develop some effective ways of learning while going beyond the conventional methods of teaching. He explained,

“Madrissa nay teri ankhon sy chupaya jin ko,

Khilawat-e-koh o baya ban me who asrar hain fash!” (Madrissa, Zarb-e-Kalim)

“The mysteries which schools hid from you; try to find them in the solitude of hills and desserts. Go out and observe. Do not restrict your knowledge to books.”

In our modern world, we are struggling to complete the curriculum first and then focusing on the learning process. However, ethical values should be given priority. Teachers should consider the learning process first and then focus on the curriculum.

Allama Iqbal stated that,

“Kiya hy tujh ko kitabon nay kor zauq itna,

Saba sy bhi na mila tujh ko boo-e-gul ka suragh!” (Ghazal, Zarb-e-Kalim)

“The books have marred your taste and zest to such a great extent that morning breeze has failed to give you the clue of rose and its scent!”

Here, Allama Iqbal is referring to the students who are only interested in scoring good grades. They have nothing to do with knowledge or the learning process. Their books have destroyed their angle of thinking and they are left with nothing but to cram notes. They are unable to discover the true meanings of life.

Educators in our society need to broaden their vision so that they may be able to uplift positive minds and attitudes among the students. Allama Iqbal has very clearly mentioned that,

“Sheikh-e-maktab h tareeqon say kushand-e-dil Kahan,

Kis trha kibriat sy roshan ho bijli ka charagh!” (Tarbiyat, Zarb-e-Kalim)

“The conventional teaching does not expand the heart. How can a matchstick light an electric lamp.”

Allama Iqbal has given the lesson of ‘khudi’ to the students as well as teachers. Khudi refers to ‘self’. All the educational institutes should stress the development of khudi. In order to teach students what khudi is, teachers must have to develop khudi in the first place. Teachers should advise students to unveil their potentials and talents before the world.

In Allama Iqbal’s poetry, self-realization, self-awareness, and self-development are the key factors.

He asserted that,

“Ye Zikr-e-neem shabi, ye maraqbay, ye saroor,

Teri khudi k nigheban nahi to kuch bhi nahi” (Tasawuf, Zarb-e-Kalim)

“Your various acts of worship in the midst of night are useless if they do not guard and protect yourself.”

Concluding Thoughts

Allama Iqbal’s poetry is indeed an inspirational one for all of us, particularly for the youth. The above-mentioned lines may be quite more demanding from the teachers’ side, but acting upon it can develop many personalities and uplift many characters. Character building is very necessary especially in a society where we are living.

Allama Iqbal Poetry about Education

Related Posts

Lack of education in Pakistan

Lack of education in Pakistan

What is Reverse Stock Split

What is Reverse Stock Split?

Importance of CPEC for Pakistan

Importance of CPEC for Pakistan

Leave a reply cancel reply.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.

Waldain ki Izzat/ Ehtaram Essay in Urdu

Best urdu speech ever in written form, urdu speech on hope and motivation, garmi ka mausam essay in urdu.

URDU-SPEECHES-WEBSITE-LOGO-1

Urdu Speeches

Find the best Urdu Speeches Online

Waldain ki Izzat Ehtaram Essay in Urdu

Namaz Essay in Urdu

Warzish ke Faiday Essay in Urdu

Warzish ke Faiday Essay in Urdu

اُردو تقاریر اور مضامین | urdu speeches & essays in written form, urdu speech hub best urdu content on internet.

Urdu-speeches-in-written-form-2023-Best-Urdu-Essays-in-written-form

You May Have Missed

Taleem e Niswan Essay in Urdu

Taleem e Niswan Essay in Urdu

Khawaten Ke Haqooq Urdu Speech on Women's Rights

  • Uncategorized

Khawaten Ke Haqooq | Urdu Speech on Women’s Rights

Emotional Written Speech about Father in Urdu

Emotional Written Speech about Father in Urdu

Islam is the Religion of Peace Urdu Speech

Islam is the Religion of peace Urdu Speech

Funny Farewell Speech for seniors- Funny Farewell Speech for colleague- Funny Farewell Speech by Teacher

Funny Farewell Speech in Urdu PDF

shama har rang may jalti hay sahar honay tak | Urdu Speech

Shama har Rang May Jalti Hay Sehar Honay Tak Urdu Speech

shaheed-ki-jo-maut-hay-wo-qaum-ki-hayat-hay-urdu-speech-in-written-form

  • Urdu Serious

Urdu Speech on “Shaheed ki Jo Maut hay, Wo Qaum ki Hayat Hay”

Sad-urdu-poetry-in-written-form-2023

Sad Poetry in Urdu in Written Form

UK Edition Change

  • UK Politics
  • News Videos
  • Paris 2024 Olympics
  • Rugby Union
  • Sport Videos
  • John Rentoul
  • Mary Dejevsky
  • Andrew Grice
  • Sean O’Grady
  • Photography
  • Theatre & Dance
  • Culture Videos
  • Fitness & Wellbeing
  • Food & Drink
  • Health & Families
  • Royal Family
  • Electric Vehicles
  • Car Insurance Deals
  • Lifestyle Videos
  • UK Hotel Reviews
  • News & Advice
  • Simon Calder
  • Australia & New Zealand
  • South America
  • C. America & Caribbean
  • Middle East
  • Politics Explained
  • News Analysis
  • Today’s Edition
  • Home & Garden
  • Broadband deals
  • Fashion & Beauty
  • Travel & Outdoors
  • Sports & Fitness
  • Sustainable Living
  • Climate Videos
  • Solar Panels
  • Behind The Headlines
  • On The Ground
  • Decomplicated
  • You Ask The Questions
  • Binge Watch
  • Travel Smart
  • Watch on your TV
  • Crosswords & Puzzles
  • Most Commented
  • Newsletters
  • Ask Me Anything
  • Virtual Events
  • Betting Sites
  • Online Casinos
  • Wine Offers

Thank you for registering

Please refresh the page or navigate to another page on the site to be automatically logged in Please refresh your browser to be logged in

The Independent's journalism is supported by our readers. When you purchase through links on our site, we may earn commission.

University students stage walkout over Jerry Seinfeld speech

Some students could be heard booing as they waved palestinian flags, article bookmarked.

Find your bookmarks in your Independent Premium section, under my profile

speech in urdu on education

For free real time breaking news alerts sent straight to your inbox sign up to our breaking news emails

Sign up to our free breaking news emails, thanks for signing up to the breaking news email.

Dozens of students walked out on Jerry Seinfeld at Duke University on Sunday as he was about to deliver the commencement speech.

Videos, posted on social media, showed students leaving the stadium in North Carolina to protest Israel’s war in Gaza as Duke president Vincent Price introduced the comedian.

Some students could be heard booing as they waved Palestinian flags while others cheered: “Jerry! Jerry!”

Seinfeld has publicly supported Israel following the 7 October Hamas attack, and traveled to a kibbutz in December to meet with hostages’ families. He has been “uncharacteristically vocal” about his support during press calls for his new film, Unfrosted, The New York Times reported.

The comedian, who was receiving an honorary degree from Duke, largely stayed away from the issue at the centre of the protests during his speech. At one point, he mentioned his Jewish heritage which was met with applause from the crowd.

“I grew up a Jewish boy from New York,” he said. “That is a privilege if you want to be a comedian.”

Outside Duke’s stadium on the Durham campus, Gaza-supporting students chanted: “Disclose, divest, we will not stop, we will not rest.”

Small pro-Palestinian protests popped up across the country this weekend as colleges and universities from North Carolina to California held commencement ceremonies.

At Duke’s rival school, the University of North Carolina Chapel Hill, pro-Gaza demonstrators splattered red paint on the steps of a building hours ahead of the school’s commencement ceremony and chanted on campus while students wearing light blue graduation gowns posed for photos, the News & Observer reported.

Apple TV+ logo

Watch Apple TV+ free for 7 days

New subscribers only. £8.99/mo. after free trial. Plan auto-renews until cancelled

An estimated 100 students and family members left Virginia Commonwealth University’s ceremony during Republican Governor Glenn Youngkin’s speech in a show of support for Palestinians, while others held signs signaling opposition to his policies on education, according to WRIC-TV .

Gov Youngkin, who received an honorary doctorate at commencement, did not appear to address the students who left the event.

“The world needs your music,” he said, during his speech. “You, all of you, will be the symphony. Make it a masterpiece.”

At the University of Wisconsin-Madison, a small group of demonstrators staged what appeared to be a silent protest during commencement at Camp Randall Stadium. A photo, posted by the Wisconsin State Journal, showed about six people walking through the rear of the stadium, with two carrying a Palestinian flag.

Marc Lovicott, a spokesperson for campus police, said the group, believed to be students because they were wearing caps and gowns, “was kind of guided out but they left on their own.” No arrests were made.

The demonstration came after pro-Palestinian protesters on that campus agreed on Friday to permanently dismantle their two-week-old encampment and not disrupt graduation ceremonies in return for the opportunity to connect with “decision-makers” who control university investments by 1 July. The university agreed to increase support for scholars and students affected by wars in Gaza and Ukraine.

At the University of Texas, Austin, a student held up a Palestinian flag during a commencement ceremony and refused to leave the stage briefly before being escorted off by security.

And at the University of California, Berkeley, a small group of pro-Palestinian demonstrators began waving flags and chanting during commencement and were escorted to the back of the stadium, where they were joined by others, according to the San Francisco Chronicle . There were no major counterprotests, but some attendees voiced frustration.

“I feel like they’re ruining it for those of us who paid for tickets and came to show our pride for our graduates,” said Annie Ramos, whose daughter is a student. “There’s a time and a place, and this is not it.”

Saturday’s events were less dramatic than what happened on other campuses on Friday when police made dozens of arrests as pro-Gaza protest encampments were dismantled at the University of Pennsylvania and the Massachusetts Institute of Technology. Those actions came hours after police tear-gassed demonstrators and took down a similar camp at the University of Arizona.

The Associated Press has recorded at least 75 instances since April 18 in which arrests were made at US campus protests. Nearly 2,900 people have been arrested at 57 colleges and universities.

The Associated Press contributed to this report

Join our commenting forum

Join thought-provoking conversations, follow other Independent readers and see their replies

Subscribe to Independent Premium to bookmark this article

Want to bookmark your favourite articles and stories to read or reference later? Start your Independent Premium subscription today.

New to The Independent?

Or if you would prefer:

Want an ad-free experience?

Hi {{indy.fullName}}

  • My Independent Premium
  • Account details
  • Help centre

UN security staff killed in Gaza; Guterres calls for probe

UNRWA flag-lowering ceremony at the UNRWA Lebanon Field Office in Beirut.

Facebook Twitter Print Email

A staff member of the UN Department of Safety and Security ( DSS ) died and another was injured when their UN vehicle was struck as they travelled to the European Hospital in Rafah, Gaza, on Monday.

Condemning all attacks on UN personnel, Secretary-General António Guterres called for a full investigation, his deputy spokesperson, Farhan Haq, told journalists in New York. 

“With the conflict in Gaza continuing to take a heavy toll – not only on civilians, but also on humanitarian workers – the Secretary-General reiterates his urgent appeal for an immediate humanitarian ceasefire and for the release of all hostages,” he said .

Questioned by journalists, Mr. Haq said that the UN was still gathering information on the incident. He later confirmed that the security personnel killed was an international staff member, marking the first such UN death in the Gaza conflict.

Separately, UN Palestine refugee agency UNRWA reported that another of its staff members had been killed in the war, bringing the total number to 188.

The 53-year-old senior projects officer was killed on Sunday in an Israeli strike in the central town of Deir Al Balah, after leaving Rafah. 

  • India Today
  • Business Today
  • Reader’s Digest
  • Harper's Bazaar
  • Brides Today
  • Cosmopolitan
  • Aaj Tak Campus
  • India Today Hindi

speech in urdu on education

CUET UG admit card 2024 released. Direct link to download

The national testing agency (nta) has released admit card for the cuet ug 2024 on the official website. applicants who will appear for the examinations can check for more updates and information..

Listen to Story

CUET UG 2024 exam city intimation slip to be out soon. Direct link here

  • CUET UG 2024 admit cards released on the official website
  • Candidates can check and download their admit cards by using login credentials
  • This year, 13.48 lakh candidates across 380 cities will appear for the examinations

The National Testing Agency (NTA) has released the Common University Entrance Test Undergraduate (CUET UG) 2024 admit cards on the official websites,i.e., exams.nta.ac.in, nta.ac.in, and cuetug.ntaonline.in Students who will appear for the upcoming examinations are advised to check and download their admit cards now, before any delays.

For easy access to CUET UG 2024 admit cards, students are advised to keep their login credentials like date of birth and roll number ready.

The upcoming exam will have a hybrid format, featuring both traditional pen-and-paper tests and computer-based testing (CBT). The pen-and-paper tests are set to run from May 15 to 18, and city intimation slips have already been distributed for those dates. Meanwhile, the CBT exams are scheduled for May 21, 22, and 24, but city intimation slips for these sessions are still pending release.

IMPORTANT DETAILS MENTIONED ON CUET UG 2024 ADMIT CARD

How to download cuet ug 2024 admit cards.

Download it for future reference.

OTHER DETAILS

In the CUET UG exam for 2024, there are a total of 7,17,000 male applicants and 6,30,000 female applicants. Each candidate can apply for up to six subjects, and the test involves 261 universities.

For language options, CUET (UG) - 2024 will be conducted in 13 languages: English, Hindi, Assamese, Bengali, Gujarati, Kannada, Malayalam, Marathi, Odia, Punjabi, Tamil, Telugu, and Urdu.

IMAGES

  1. Best urdu Speech on Importance of Education

    speech in urdu on education

  2. Best Importance Of Education Speech In Urdu Pdf 2021

    speech in urdu on education

  3. Best urdu speech on teachers day

    speech in urdu on education

  4. Best Urdu Speech On Education

    speech in urdu on education

  5. Urdu speech on Education

    speech in urdu on education

  6. 09 November Iqbal Day Best Urdu Speech for Students 2024

    speech in urdu on education

VIDEO

  1. 14 August Speech In Urdu || Speech In Urdu👈 Speech No 2

  2. Best speech on Teachers Day In Urdu

  3. Urdu Speech on Teachers day

  4. Speech On Education In Urdu

  5. Winner Urdu Declamation||Best Speech||APDC UVAS||Ehtisham ul Haq Baghi

  6. Teacher's day speech in Urdu

COMMENTS

  1. Speech On Education in urdu

    خدا تعالیٰ سوچنے سمجھنے کی سعی عطا فرمائے آمین. شکریہ. Speech On Education in urdu- In this post we are going to write a free speech on Importance of Education In urdu language, taleem ki ahmiyat speech in urdu, taleem ki ahmiyat par taqreer in urdu,

  2. Best Urdu speach || Importance of education || The role of ...

    Best Motivational speech : Importance of education in life .The role of students in national developmentقومی ترقی میں طلباء کا کردار۔۔۔نوجوان جب طلب علم ...

  3. Best urdu Speech on Importance of Education

    Best urdu speech on Importance of Education | urdu essay on importance of education | Urdu speech on education | Urdu speech on Importance of Education | Im...

  4. Urdu Speech on Importance of Education

    Urdu Speech on Importance of Education. ماخوذ از: مسابقاتی تقریریں. اسلام میں تعلیم کی اہمیت قرآن و حدیث کی روشنی میں. الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِي عَلَّمَ بِالْقَلَمِ، عَلَّمَ الْإِنْسَانَ مَا لَمْ يَعْلَمُ۔

  5. تعلیم کی قدر پر تقریر

    Speech On Value Of Education. موجودہ دور میں ہر کوئی تعلیم کی اہمیت کو جانتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ اسکول، یونیورسٹیاں اور کالج کھول کر عوام کو تعلیم دینے میں اتنی توانائی صرف کی گئی ہے۔. اس ...

  6. Top 100+ Urdu Speech Topics for Students, Teachers, and Professionals

    Urdu Speech Topics for Teachers. Teachers play a crucial role in shaping the future of their students. Consider these Urdu speech topics for teachers: "The Characteristics of a Good Teacher," "The Challenges of Teaching in Today's World," or "The Importance of Continuing Education for Teachers." Urdu Speech Topics for Parents

  7. Urdu Speech on education

    #education #learnwithamna #urduspeechoneducation

  8. Importance Of Education Speech in English & Importance Of Education

    This post relates to the Importance of Education and Urdu & English Speeches on the Topic Importance of Education. Education is a vital aspect of life that plays a significant role in an individual's personal and professional development. It is the foundation for success and prosperity, and it is essential for individuals to acquire knowledge, skills, values, and attitudes that prepare them to ...

  9. speech in urdu about education

    Speech on Importance Of Education in Our Life. According to the dictionary an education "Education is an act or process of imparting the general knowledge, developing the powers

  10. Teachers Day Speech in Urdu یوم اساتذہ کی اردو میں تقریر

    یوم اساتذہ کی اردو میں تقریرTeachers Day Speech in Urdu. Teachers, often described as the 'beacons of light', have forever held an unparalleled position in our lives, guiding us through the tunnels of ignorance and into the realms of knowledge. As Teachers' Day approaches, the heart yearns to express its gratitude in a ...

  11. Allama Iqbal Poetry about Education

    Details of Allama Iqbal Poetry about Education here in this article. Throughout his course of life, he wrote poetry that straightforwardly depicts different sorts of problems and that criticizes all those factors that are responsible for the destruction of society. Despite living in such an environment, his poetry contains optimistic thoughts ...

  12. Urdu Speeches

    In this Article we have more than 250+ Urdu Speeches written in Urdu for Students and Debators. | Best Urdu Speeches of 2023 [UPDATED] ... Education System of Pakistan. Hum To Sharminda Hain Is Dour K Insaan Ho Kar. Apni Dunya Ap Paida Kar Agar Zindon May Hay. Main Nahi Manta, Main Nahi Janta ...

  13. Best Urdu Speech On Education

    #education #importanceofeducation #speechonimportanceofeducatio#urduspeechonimportanceofeducation#besturduspeechonimportanceofeducation#learnwithamna #

  14. اُردو تقاریر اور مضامین

    Best Urdu Content on Internet. Urdu Essay on Quran Majeed. Search Your Topic Here. Looking for written urdu Speeches, Essays, Stories ? Our Website offers hundreds of urdu content written by the best authors which is FREE !

  15. Behtareen Inami Taqreerain (Best Prize Winner Speeches) 37 Urdu

    Behtareen Inami Taqreerain (Best Prize Winning Speeches) is a book containing 37 urdu speeches on different topics related to Pakistan, Quaid-e-Azam, Allam Iqbal and other social issues. These speeches are written / compiled by Dr. Shabbir Ahmad Basil (General Physician and Pharmacist) and reviewed / edited by Mr. Mansoor Ahmad Butt (Tamgha-e-Husn-e-Kamal & Tamgha-e-Sadarat) published by Ilm o ...

  16. Students walk out on Jerry Seinfeld's speech as commencement ceremonies

    Dozens of students walked out on Jerry Seinfeld at Duke University on Sunday as he was about to deliver the commencement speech. Videos, posted on social media, showed students leaving the stadium ...

  17. UN security staff killed in Gaza; Guterres calls for probe

    Condemning all attacks on UN personnel, Secretary-General António Guterres called for a full investigation, his deputy spokesperson, Farhan Haq, told journalists in New York. "With the conflict in Gaza continuing to take a heavy toll - not only on civilians, but also on humanitarian workers - the Secretary-General reiterates his urgent appeal for an immediate humanitarian ceasefire and ...

  18. Teacher's day speech in urdu

    Teachers day speech in urdu | Urdu speech on teachers day | Teachers day speech in urdu writing | Teachers day speech in urdu language #speechonteachersdayin...

  19. Ireland's pro-migration elites are destroying their country

    The state would provide them with "own-door" accommodation within a few months of arriving, the minister promised, in languages including Arabic, Albanian, Somali, Urdu and French.

  20. CUET UG admit card 2024 released. Direct link to download

    For language options, CUET (UG) - 2024 will be conducted in 13 languages: English, Hindi, Assamese, Bengali, Gujarati, Kannada, Malayalam, Marathi, Odia, Punjabi, Tamil, Telugu, and Urdu. In terms of question attempts, candidates must answer 40 out of 50 questions in each language paper.

  21. Best Urdu Speech On International Education Day

    Best Urdu Speech On International Education Day || World Education Day Urdu Speech#internationaleducationday #urduspeechinternationaleducationday#internation...

  22. Best appreciated Urdu speech

    The speech that got the best applause of the audience in the All Pakistan Bilingual Declamation Contest 2022 held at Chenab College Jhang in Urdu under the t...