- Entertainment
- Privacy Policy
Youm e Difa 6 September, Defence Day Speech In Urdu
(adsbygoogle=window.adsbygoogle||[]).push({}) 6 september youm e difa speech in urdu.
Defence Day Yaum-i Difa is celebrated in Pakistan as a national day on 6 September in memory of how Pakistan denfended itself against the powerful Indian army in the Indo-Pakistani war of 1965. The Indo-Pakistani War of 1965 was a culmination of skirmishes that took place between April 1965 and September 1965 between Pakistan and India.
6 september 1965 urdu history, 6 september story urdu, pakistan defence day speech, speech on 6 september urdu, pakistan day speech urdu, youm e difa history in urdu, youm e difa urdu story, youm e difa urdu speech, youm e difa urdu speech download, 6 september speech urdu, 6 september defence day speech, download urdu speech 6 september, happy defence day history in urdu, history 6 september 1965, what happened on 6 september 1965, brief history in urdu 6 september, pak defence day urdu speech,
Defence Day Speech In Urdu More Artical (Click Here)
Defence day wallpapers & photos – click here, leave a reply cancel reply.
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
Recent Post
Rs 750 Prize Bond List 15 October 2024, Draw 100 Result...
Sngpl sui gas schedule for winter 2024 – gas load shedding.
How To Verify Vehicle Registration Owner Information Online
Imtiaz super store price list 2024 karachi faisalabad.
Bise Sahiwal Board 1st Year Result 2024 FA, FSC, ICS, ICOM
Popular post.
6 ستمبر، فرض شناسی اور جذبہ حب الوطنی کی عظیم مثال
6 ستمبر 1965 کا دن پاکستان کی دفاعی تاریخ کا روشن اور قابل فخر باب ہے جب افواج پاکستان نے بزدل دشمن کی جارحیت کے خلاف دفاع وطن میں لازوال اور عظیم قربانیاں دیں
6 ستمبر 1965 کو جیسے ہی بھارت نے اچانک پاکستان پر حملہ کیا تو پاکستانی افواج نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے پہلے ہی دن بھارت کے 800 فوجیوں کو جہنم واصل کیا۔
اپنی شجاعت اور جواں مردی کے باعث پاک فوج کے نڈر اور بہادر افسروں اور سپاہیوں سمیت کیپٹن اسلام شہید اور نائب صوبیدار ذوالفقار شہید نے وطن پاکستان کے لیے اپنی جان قربان کی
کیپٹن اسلام شہید کے اہلخانہ نے 6 ستمبر کےموقع پر اپنے والدکو یاد کرتے ہوئے کہا کہ؛"چھ ستمبر کو قوم یوم دفاع پاکستان کے طور پہ مناتی ہے اور پاک فوج کے جوانوں نے اپنے سے بڑی فوج کے حملے کو ناکام بنا دیا"
"اس جنگ کے بعد پاکستان ایک مضبوط ملک کے طور پر ابھرا"مجھے اپنے بابا کی بہت یاد آتی ہے اور میں نے اپنے بابا کو اس ملک کے لئے قربان کیا""یہ ملک شہیدوں کے خون سے سیراب ہے اور دشمن ہمیشہ یاد رکھیں کہ جس طرح میرے بابا نے اس ملک کی سلامتی کے لیے اپنی جان قربان کی تھی اس طرح ہم بھی کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے"
"پاکستانی عوام کو اپنے شہیدوں کی قربانیوں کو کبھی رائیگاں نہیں جانے دینا چاہیے اور پاکستان ہے تو ہم ہیں"نائب صوبیدار ذوالفقار شہید کے بیٹے نے 6 ستمبر کے موقع پر اپنے بابا کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ؛ "میں نے اپنے بابا کو اس ملک کی سلامتی اور بقا کے لیے قربان کیا"
بیٹے نےکہا"میں بھی اپنےبابا کی طرح کبھی بھی پاکستان کے لیے اپنی جان دینے سے گریز نہیں کروں گا"ہمارے محافظوں کی قربانیوں کا صلہ ہمارا محفوظ مستقبل ہے۔
6 ستمبر ایک تاریخی مارکہ ہے جس نے مسلح افواج کی ہمت اور حوصلوں کی بے شمار کہانیوں کو جنم دیا، پاک دھرتی کے عظیم سپوتوں نے دفاع وطن کی خاطر بہادری کی بے مثال داستانیں رقم کیں
وطن کے دفاع کے جذبے سے سرشار مسلح افواج کے افسر اورجوانوں نے اپنے سے پانچ گنا بڑے اور جدید اسلحہ سے لیس دشمن کے مذموم عزائم کو خاک میں ملایا۔
- 6 september
فاسٹ باؤلر حارث رؤف آئی سی سی ورلڈکپ کےلیے فٹ قرار
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری، قیمتیں کم ہو گئیں
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل برقرار
متعلقہ سٹوریز.
تحریک انصاف ایک دہشتگرد جماعت،اپنے منصوبوں کیلئے بچوں کو استعمال کیا،مریم نواز
کراچی میں اولڈ سٹی ایریا پان منڈی میں تین منزلہ مخدوش عمارت گرگئی
ملکی معیشت کی بحالی کیلئے حکومت کا اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈاون جاری
سٹیٹ بینک نے 750 روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کے نتائج کا اعلان کر دیا
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد کمی
ٹیوٹا کرولا کی نئی قیمت سامنے آ گئی
پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن کا منافع 17 روپے فی لیٹرمقرر کرنےکا مطالبہ
پی سی بی نے فخر زمان کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
واٹس ایپ کے نئے فیچر نے دھوم مچا دی
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
انٹرنیشنل مارکیٹ کے زیراثر مقامی مارکیٹ میں بھی لوہا مہنگا ہوگیا
شکایات پر بینک صارفین کو ایک ارب روپے سے زائد ریلیف مل گیا
تبادلہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا
- --> ADVERTISEMENT -->
SAMAA TV Social Accounts
Modal content goes here.
Connect, Engage, Stay Informed! Join Our Social Media Platforms For all the Latest Updates
یوم دفاع پاکستان پر تقریر : Speech on Defence Day of Pakistan 6 September
یوم دفاع پاکستان پر ایک بہترین اردو تقریر.
کس کی ہمت ہے ہماری پرواز میں لائے کمی ہم پرواز سے نہیں حوصلوں سے اُڑا کرتے ہیں
صدرِ عالی مقام اور عزیز سامعین قرطاس ابیض پر میرے شہداء کے لہو کے چھینٹے بالکل تروتازہ سنبھال کر رکھے ہوئے ہیں۔ جب دشمن ماضی کو بھول کر دوبارہ اپنے مکروہ ارادے زندہ کرے گا تو اس لہو کا پاس رکھنے کو یہ بیٹے پھر اٹھیں گے۔ یہی مٹی وہ سپوت پیدا کرے گی جو دشمن کے دانت کھٹے کردیں گے۔
یوم دفاع پاکستان پر تقریر : Speech on Defence Day of Pakistan
میرے عزیزو!اسلامی جمہوریہ پاکستان کا یوم دفاع ہمیں ہر سال شہداء کی یاد دلاتا ہے۔۶ ستمبر کو پہلے سے ترتیب شدہ حکمتِ عملی کے مطابق بھارتی فوج نے لاہور کے قریب روڈ کاٹنے کے مقصد سے پنجاب میں بین الاقوامی سرحد عبور کی۔ یہ حملہ پاکستانی کمانڈروں کے لئے حیرت کا باعث بنا۔ مگر سرفروشوں نے سر پر کفن باندھ لیا تھا۔ وہ موت کو گلے لگانے کے لئے بھارتی فوج پر ٹوٹ پڑے۔ یہ وہ زبردست یوم دفاع تھا جس میں غیر معمولی قوتوں سے پاکستان کی مدد فرمائی گئی۔
ہمارے بڑوں نے بتایا جب ملک جنگ کے دہانے پر کھڑا تھا میری ماں بہن بھی جنگ میں مردوں کےشانہ بشانہ موجود تھیں۔ میری دھرتی کو ان بیٹوں نے لہو دیا جس سے یہ آج بھی سراب ہے۔ان قربانیوں کو فراموش کبھی نہیں کیا جاسکتا۔
ایہہ پتر ہٹاں تے نہیں وکدے توں لبھدی پھریں ادھار کڑے اے شیر بہادر غازی نیں اینا دشمناں کولوں کی ڈرنا اے موت کولوں ڈردے نیئں
ہر سال ستمبر کی ۶ تاریخ, ۱۹۶۵ کے اس یوم دفاع کے یادگار کے طور پر ہمارے سامنے آتی ہے۔ ان نوجوانوں نے بھی زندگی میں خواب دیکھے تھے لیکن کتنے ہی جوانوں نے اپنی اولادوں کو نظرانداز کرکے شہادت کا جام نوش کرلیا۔
صدرِ محترم!!! سارا عالم جانتا ہے ہندو ایک مکار قوم ہے اور شیطانی منصوبہ بندی میں بہت تیز ہے۔ پاکستان کا دفاع ہمیشہ سے ناقابلِ تسخیر رہا ہے۔ ہماری قوم اور ہماری افواج ایک ساتھ ایک سوچ و مقصد کے ساتھ پاکستان کی سالمیت پر کھڑی ہیں۔
جب کوئی فرعون پیدا ہوتا ہے تو وہ اپنے لئے غیر متوقع سا خطرہ محسوس کرنے لگتا ہے۔ یہاں بھی ایک فرعون نما مودی، خدائی کے جنون میں ڈوبا ہوا ہے مگر اسے معلوم نہیں کہ کب اسی کے اقتدار میں سے ایک بچہ موسی کی طرح اس کی خدائی کے خاتمے کی وجہ بنے گا۔ پاکستان کو اب بھی بہت سے سانپ بچھوؤں سے خطرہ لاحق ہے مگر ہمارے محافظ اس خدشے کو ٹال دیتے ہیں۔
شہیدانِ وطن کے حوصلے تھے دید کے قابل وہاں شکر کرتے تھے جہاں صبر مشکل تھا
سامعین!یہ حوصلہ یہ پُراسرار بندے جن کو موت زندگی کی نسبتاً زیادہ عزیز ہے ان سے کوئی کیا مقابلہ کرے گا جن کا زندہ رہنا غازی اور جن کی کا مرنا شہادت ہو۔
اے دشمنو!سن لو! یہ ملک ہمارا ہے اور ہم اس کے محافظ اس کے خادم ہیں۔ اگر تم نے اس کی طرف ٹیڑھی نظر سے دیکھنے کی خواہش بھی کی تو ہم تمہاری آنکھیں پپوٹوں سے نکال باہر کریں گے۔۔۔جو شعلے میری دھرتی کی جانب اٹھیں گے ہم لہو سے ان کو بجھا دیں گے۔
خون دے کے نکھاریں گے رخِ برگِ گلاب ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے
صاحبِ صدر عالی مرتبت و عزیز ساتھیو، ہر سال یوم دفاع کے موقع پر ہم یہ عہد کرتے ہیں کہ وطن عزیز پاکستان کی جانب اٹھنے والی ہر غلط نگاہ کا رخ موڑ دیں گے اس کی طرف بڑھنے والا ہر ہاتھ کاٹ دیں گے اور قیامت تک اس ملک کی سلامتی کو لاحق تمام خطرات کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔
اردونامہ کتاب گھر کے قارئین مزید تقاریر نیچے موجود لنک سے حاصل کر سکتے ہیں
Get No. 1 Professional Speech Writing Services English – Urdu Speech Writing on any Topic
Urdu Speech Starting Lines : 5 Examples, How to Start Your Speech with Impact Both Urdu & English
ملتے جلتے موضوعات:
جواب دیں جواب منسوخ کریں
آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے
- Grade 1 KPK Textbook (KPK)
- Grade 2 KPK Textbook Board
- Grade 3 KPTBB
- Grade 4 KPTBB
- Grade 5 KPTBB
- Grade 6 KPTBB
- Grade 7 KPTBB
- Grade 8 KPTBB
- Grade 9 KPTBB
- Grade 10 KPTBB Textbook
- Grade 12 books for KPK
- Grade 11 BOOK KPK Board
- Class 4 Notes KPK
- Class 5 KPK Notes
- Class 6 Notes (kpk)
- Class 7 KPK Notes
- Class 8 KPK Notes
- Mathematics
- English Class 9 Notes for KPK
- 9th Urdu Notes
- Biology 9th
- Computer Science 9th
- Pak Studies 9
- Physics 9th
- Chemistry 9th
- Mutalae Quran -e- Hakeem 10th
- Bio Class 10 Notes KPK
- Physics Class 10 Notes KPK
- English 10th Notes
- CHEMISTRY 10 NOTES
- class 10 Maths
- Iskamic Education Grade 10 KPK
- General Mathematics Grade X kpk
- Pak Study 10th
- Urdu Notes Grade XI, 1st Year for KPK
- Islamic Education Notes KPK
- Biology Notes 1st Year Kpk
- 1st Year Kpk Mutale Quran Notes
- 1st Year computer Science KPK Notes
- 1st Year Mathematics Notes
- BISEP ICS G11
- chemistry class 11 notes
- English FA Fsc Part 1 KPK
- Islamiat Class 11 for kpk
- Physics class 11 notes
- 2nd Year Chemistry Notes
- Bio Class 12 KPK Notes
- Urdu Class 12 KPK Notes
- Mathematics-XII
- 2nd year computer science notes
- 2nd Year Economics Notes
- 2nd year English notes
- 2nd year Pakistan Study Notes
- 2nd Year Physics Notes
- Model Papers
- Chemistry Class 10 Notes
- Class 11 Computer Science
- Economics Notes Class 11
- Statistics Class 11
- Class 12 Statistics Notes
- Class 9 Shams Notes, Guide
- Class 10 Shams Notes
- B.S AIOU Books
- Matric Aiou
- Bachelor AIOU Books
- CT AIOU Books
- MPA EXECUTIVE
- MSC. ADMINISTRATIVE SCIENCES
- M.A (LIB.SCI)
- M.A (E.P.M)
- MA SPECIAL EDUCATION
- M.A (TEFL/ DIP)
- M.A Islamic Study
- English Class 10th Notes
- English Class 9th Notes
- English Class 11th Notes
- English Class 12th Notes
- STBB CLASS 1 BOOKS
- STBB CLASS 2 BOOKS
- STBB CLASS 3 BOOKS
- STBB CLASS 4 BOOKS
- STBB CLASS 5 BOOKS
- STBB CLASS 6 BOOKS
- STBB CLASS 7 BOOKS
- STBB CLASS 8 BOOKS
- STBB CLASS 9 BOOKS
- STBB CLASS 10 BOOKS
- STBB CLASS 12 BOOKS
- Science Notes Class 5 Sindh
- English Notes Class 5 sindh
- Sindhi Class 5
- Urdu Notes Grade V Sindh
- Pak Study Notes Grade V Sindh
- Islamia Notes, Grade VI, 6th Sindh
- Mathematics Notes Class 6th sindh
- Sindhi Medium Class 6th
- Urdu 6th Class Sindh
- Social Studies Grade vi notes
- G Science Guide Notes sindh Grade Six
- English Grade 6 Notes Sindh
- Islamiat G VII Sindh
- Urdu Grade VII Sindh
- English 7 Class Notes Sindh
- Arabic Notes Grade VII Sindh
- Sindhi Grade VII
- G Science 7 Class Sindh Notes
- Social Studies Notes Grade VII Sindh
- Mathematics Grade VII Sindh
- Islamiat Notes Grade VIII Sindh
- Arabic Notes Grade VIII Sindh
- Urdu Grade VIII Notes Sindh
- G Science Grade VIII Sindh Notes
- English Class 8th Notes Sindh
- General Science Grade 8th Sindh
- Mathematics Grade VIII Notes Sindh
- Sindhi Notes Grade VIII
- Pak Studies Sindh 9
- Urdu Sindh class 9 notes
- Class 9 Sindh General Mathematics Notes
- Grade IX, Class 9th Civics Notes
- Economic Grade ix
- Computer Science 9 Sindh
- Mathematic Sindh Class 9
- Chemistry Notes
- Islamic Educations Notes Gade IX Sindh
- Sindh Board English 9th Notes
- Islamiat Class 9 Sindh
- Sindhi Class 9 Notes
- Pak Studies Grade X, Class 10th Notes Sindh Board
- Mathematics Grade X, 10th Notes Sindh Notes
- Civics Notes UM Grade X, Class 10th Karachi Sindh
- Economics C10, Grade X Sindh Board Notes
- Islamic Education Notes Grade X Sindh Board
- Urdu Notes Class 10 Sindh Board
- Chemistry Grade X, Class 10th, SSc Part-2 Sindh Board
- General Mathematics C10 Sindh
- Biology C10th Class, Grade X Notes for Sindh Board
- Sindh Class 10 Physics
- Sindh Class 10th English Notes
- Islamiat Class 10 Sindh
- MODEL QUESTION PAPERS BISE Sindh Karachi
- Urud Class 11 Sindh Notes
- BIOLOGY SINDH 1ST YEAR
- PHYSICS Sindh Board G11
- Maths G11 BIEK
- Islamic Education Notes
- Chemistry Class 11 Notes Sindh
- English notes class 11 Sindh board
- English Notes Sindh board 12th
- Urdu Notes 2nd Year Sindh
- Pak study 2nd Year Sindh Board
- Biology F.Sc. Part-II 2nd Years Sindh Board
- 2nd Year Chemistry Notes Sindh Board Pdf
- Mathematics Class 12 Sindh
- Grade 12 Sindh Physics
- CBSE Class 9
- CBSE Class 10
- CBSE Class 11
- CBSE Class 12
- Chemistry G9
- Mathematics G9
- Pak Studies G9
- English 9th Notes
- English 11th Notes
- Text Books (Federal)
- Chemistry Class IX
- Biology Notes
- 9th FBISE Maths
- Islamiat EM FBISE
- FBISE PAK STUDY 9
- Computer Science
- FBISE URDU CLASS IX
- Fbise 9 Notes Eng
- Computer Grade X (Fbise) Notes
- Islamiat Notes 10th (Fbise)
- Pak Studies (Fbise) Notes Grade X
- Physics Notes Grade X (Fbise)
- Fbise Grade X Maths Notes
- English FBISE Notes
- Chemistry (fbise) Notes Grade X
- FBISE English 11th
- Physics Notes 1st Year Fbise
- Biology 1st Year Fbise
- Islamiat Notes 1st Year Fbise
- Math Notes 1st Year Fbise
- Urdu 1st Year Fbise Notes
- Chemistry Fbise Notes Grade XI
- Class 12 English Notes Fbise
- Business Statistics Grade XII Notes (Fbise)
- Fbise Class XII Pakistan Studies Notes
- Computer Sci Notes for Fbise 2nd Years
- Fsc Chemistry 2nd Years (fbise) Notes
- Urdu Notes Grade XII (Fbise)
- Grade XII Mathematics Fbise Notes
- Biology Notes (fbise) 2nd Years
- Physics Notes (Fbise) 2nd Years
- 10 Class Federal Board Notes
- 9th Past Papers
- Happy Teacher Day
- Class 5 PCTB Textbook All Subjects
- Class 6 PCTB All Books in Pdf
- Grade VII All Books PCTB
- Class 8 All Book PCTB
- Class 9 Punjab Board Textbook
- Grade X, Class 10 Matric Textbook for Pctb
- Class 11 Textbooks Punjab Board
- 2nd Years PCTB All Subjects
- Computer Science PTBB Class 11
- English 11 Notes Punjab
- Chemsitry PTBB 11th
- Math Notes PTBB 11th
- Physics PTBB 11th
- Urdu PTBB 11th
- Biology 11th PTBB
- Class 9 Punjab Board Notes All Subjects (PCTB)
- Class 10th All Subjects Notes Punjab Board
- Punjab Board Class 10 Chemistry
- Class 12 Punjab Notes All Subjects
- Islamic Based Novels
- Urdu Novels
- Romantic Novels
- Areej Shah Novels
- Umera Ahmed
- Rude Hero Based
- Love Story Based
- Suspenseful Novel
- forced marriage novels
- Zeenia Sharjeel Novels
- Tera Ashiq May Diwana
- junoon e ulfat
- Motivational Based Novels
- Village Based
- Innocent Heroine Based
- Revenge Based Novels
- Second Marriage Based
- Strong Heroin Based
- KIPS BOOKS PDF
- CLASS 10 ISLAMIA NOTES
- 2nd Years IAN
- 1st Year Nayab Notes
- 2nd YEARS Nayab Guide
Pak Defence Day 6th September 1965 Speech in Urdu
Youm E Difa 6th September 1965 Pakistan defence day speech in Urdu Different Type, Images, and pdf Download.
Urdu Speech Pak Defence Day in Urdu #1
6th September 1965 Speech in Urdu #2
جناب صدر معزز سامعین السلام علیکم! آج میری تقریر کا عنوان یوم دفاع پر روشنی ڈالنا ہے۔ ۶ستمبر ۱۹۶۵ء پاکستان کی قومی تاریخ میں وہ تاریخ ساز دن ہے جب قوم سو رہی تھی لیکن پاک سرحد کی نگہبان آنکھیں جاگ رہی تھیں۔ وطن کے سپاہیوں کے لئے اپنی وفاؤں کا عہد پورا کرنے کا وقت آ گیا تھا۔ ہر بچہ، جوان، بوڑھا سر پر کفن باندھے اپنی بہادر افواج کے شانہ بشانہ ملک کے دفاع کے لئے دشمن کے مقابل تھا۔
اس دن پاکستان کے شہیدوں جری جوانوں نے اپنی سرحدوں کے بہادر اور غیور پاسبانوں کی فہرست میں اپنا نام رقم کیا۔ ان کا تن، من، دھن دیس پر قربان تھا۔ اب ہر سپاہی ناقابلِ شکست فصیل تھا، جس نے دشمن کی پیش قدمی روک دی۔ ان کی شجاعت کے ناقابلِ یقین کارناموں کی کوئی نظیر پیش نہیں کی جا سکتی۔ ان کی فرض شناسی اور حب الوطنی جدید جنگوں کی تاریخ میں درخشندہ مقام پر فائز کی جا سکتی ہے۔
یہ ایک تاریخی معرکہ تھا جس میں ہمت اور حوصلوں کی بے مثال کہانیوں نے جنم لیا۔ پوری دنیا یہ دیکھ کر حیران رہ گئی کہ پاکستان کے عوام اور افواج دشمن کے عزائم کے آگے سیسہ پلائی دیوار بن گئے اور اس کے منصوبے خاک میں ملا دئے۔ افواجِ پاکستان کے شانہ بشانہ ایک چھوٹی مگر خود دار قوم نے ثابت کیا کہ جدید اسلحہ اور فوجی برتری ہی نہیں بلکہ قوتِ ایمانی ، اتحاد، جرأت، اپنے مقصد پر یقینِ محکم اور دھرتی سے محبت ہی وہ جذبہ ہے جو کسی بھی جنگ میں کامیابی اور سرفرازی کا سبب بنتے ہیں۔
جب فوجیں سرحد کی طرف جاتیں تو بوڑھے مرد اور عورتیں سڑک کے کنارے ان کی سلامتی کے لئے دعائیں مانگتے، ان کی مدد کے طریقے پوچھتے اور بچے جذبہ عقیدت سے سلیوٹ کرتے۔ بہنیں اللہ سے ان کی حفاظت کے لئے دعائیں مانگتی۔
اے راہِ حق کے شہیدو ، وفا کی تصویرو تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں
ساتھیو! جنگوں کی تاریخ میں دوسری جنگ عظیم دوئم کے بعد ٹینکوں کی سب سے بڑی لڑائی سیالکوٹ کے ایک علاقے چونڈہ کے مقام پر لڑی گئی جہاں طاقت کے نشے میں چور بھارتی فوج چھ سو ٹينک لے کر پاکستان ميں داخل ہوگئی تھی۔ پاکستان فوج کی زبردست جوابی کارروائی نے دشمن کے ۴۵ ٹینک تباہ کر دیے اور کئی ٹینک قبضے میں لے لیے تھے۔ اسی طرح پانچ فیلڈ بندوقیں قبضہ میں لے کر بہت سارے فوجی قیدی بھی بنائے گئے۔ جنگ کا پانسہ پلٹتا دیکھ کر بھارتی فوجی حواس باختہ ہوگئے اور ٹینک چھوڑ کر فرار ہونے لگے تو پاک فوج نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے دشمن کے علاقے میں کئی چوکیوں پر قبضہ کر لیا۔ اسی لیے چونڈہ کے مقام کو بھارتی ٹینکوں کیلئے ٹینکوں کا قبرستان کہا جاتا ہے۔ مگر سامعین ہماری افواج نہ صرف جنگ کے دوران معرکوں میں حصہ لیتی ہیں بلکہ امن کے دور میں بھی قوم کی تعمیر میں حصہ ڈالتی ہیں۔ سیکیورٹی فورسز اکثر اوقات قدرتی آفات سے متاثرہ علاقوں میں امداد پہنچاتی ہیں اور سیلابوں اور زلزلوں کے دوران رلیف کی خدمات سرانجام دیتی ہیں۔ فوج کے زیرِ انتظام چلنے والے کئی ادارے مثلاً اسکول، کالج، ہسپتال سویلینز کو بھی گراں قدر خدمات فراہم کرتے ہیں۔ اللہ پاک ہمارے وطن اور محافظوں کی مدد فرمائے۔ آمین۔ آپ سب کی سماعتوں کا شکریہ
Pak Defence day speech in urdu no 3
6 september جنگ ستمبر ، پاک افواج کی جرات و بہادری اور قربانیوں کی داستان
وہی قومیں دنیا میں اپنا وجود برقرار رکھتی اور زندہ رہتی ہیں جو اپنا مضبوط دفاع رکھتی ہیں ، پاکستانی قوم نے بھی6 ستمبر 1965ء کی شب غیرعلانیہ جنگ کا مقابلہ کر کے ثابت کر دیا کہ وہ کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے ۔6 ستمبر 1965 ء کی شب ہمسایہ ملک نے رات کی تاریکی میں پاکستان پر حملہ کیا لیکن سرحدوں کے محافظ جاگ رہے تھے ، لاہورکے جم خانہ میں چائے پینے کے دشمن کے خواب چکنا چور کر دیے ،قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہو گئی ،خوراک اور دیگر سامان کے ہی ڈھیر نہیں لگائے ،نوجوانوں کی ٹولیاں دشمن سے دو دو ہاتھ کرنے گھروں سے نکل آئیں ، آرمی چیف کے اس پیغام پر کہ ہر فرد ایک پیسہ دے وہ ایک ٹینک دینگے ، قوم نے بڑھ چڑھ کر چندہ پیش کر دیا ۔ کھیم کرن اورچونڈہ میں شکست کے بعد دشمن نے سرگودھا پر فضائی حملہ کیا تو شاہینوں نے پلک جھپکتے چار جہاز تباہ کر کے دشمن فضائیہ کی کمر توڑ دی۔ جنگ ستمبر میں بی آر بی نہر پاکستان کی پہلی دفاعی لائن ثابت ہوئی ۔پاکستان امن پسند ملک ہے لیکن جب بھی جنگ مسلط کی گئی پاک افواج نے پیشہ ورانہ مہارتوں ، جرات و بہادری اور قربانیوں کی نئی نئی داستانیں رقم کر دیں۔
How can one master Teen Patti using various guidelines and techniques?
Adapting to Change Top Trends Redefining Higher Education in 2024
Detailed Look at BC Game Pakistan in 2024
Introduction of influenza virus.
Download JeetWin App for Free on Android
Mastering tableau without breaking the bank: a guide to free courses.
Useful Recommendations for Professionals
Advertisment.
Mutalae Quran -e- Hakeem Class 10 Notes for All KPK Boards, Federal Slo Based
1st year class 11 new english book sindh board, sunshine key book class 11th pdf download, paraphrases of poem 2 in spite of war class 10 english notes, kpk english 9 shams notes unit-wise pdf, paraphrases of poems 3 equipment class 10 english notes, paraphrases of poem dreams class 10 english notes, paraphrases of poem 4 they have cut down the pines class 10 english notes, shams english grade 10 notes, paraphrases of poem 5 opportunity class 10 english notes.
- Privacy Policy
- Cookies Policy
- Guest Post Service
© 2024 Perfect24u
The President of Pakistan
Message from Dr. Arif Alvi, President of Pakistan, on Defence and Martyrs Day i.e. 6 September, 2021 (Urdu)
ڈاکٹر عارف علوی
صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان
کا یوم دفاع و شہداء کے موقع پر پیغام
6 ستمبر کو ہمارا یوم دفاع و شہداء، ہماری تاریخ میں اُس جُرات و بہادری ، حب الوطنی اور فرض سے لگن کی علامت ہے جس کا مظاہرہ ہماری بہادر قوم اور افواج نے کیا تھا۔ آج کے دن 56 برس قبل، افواج پاکستان کے افسران اور جوانوں نے اپنی بے مثال جراتمندی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا تھا۔ پاکستان کی بری ، بحری اور فضائی افواج نے پوری قوم کی مدد سے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی۔
میں ان تمام افسران اور جوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے دفاع ِ وطن کی خاطر جرات و بہادری کا بے مثال مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ میں شہداء کے خاندانوں کو بھی ان کے حوصلے اور صبر و استقامت پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔ مسلح افواج اور سیکورٹی اداروں نے ملک کو درپیش سیکورٹی چیلنجز پر کامیابی سے قابو پایا ہے اور قوم کو ان کی صلاحیتوں اور جنگی تیاریوں پر اعتماد ہے ۔ ہماری مسلح افواج اور سیکورٹی ادارے ملک کی داخلی سلامتی میں فعال کردار ادا کررہے ہیں اور انہوں نے دہشت گرد عناصر کو شکست دے کر ہمیں امن فراہم کیا۔ ہماری افواج زلزلوں ، سیلاب اور دوسری قدرتی آفات میں بھی اپنا کردار ادا کررہی ہیں اور اقوام متحدہ کے پرچم تلے عالمی امن برقرار رکھنے میں بھی تعاون کررہی ہیں۔
مجھے یقین ہے کہ جذبہ ستمبر کسی بھی آزمائش کا ثابت قدمی سے مقابلہ کرنے میں ہماری مدد کرتا رہے گا۔ آج ہم ہمارے خلاف چھیڑی گئی ہائبرڈ وار سے بخوبی نمٹ رہے ہیں۔ دشمن کے خفیہ عزائم کو بے نقاب کرنے کیلئے کی جانے والی انتھک کوششوں پر سیکورٹی ادارے لائق تحسین ہیں۔ میں عالمی برادری پر زور دیتا ہوں کہ وہ خطے کے امن و استحکام کو نقصان پہنچانے والی ایسی کھلی جارحیت کی مذمت کرے ۔ پاکستان اپنے ارد گرد ہونے والی تمام تبدیلیوں سے پوری طرح سے آگاہ ہے۔ ہم امن کیلئے پر عزم ہیں اور امن خراب کرنے کے ہر منصوبے کو ناکام بنانے کیلئے تیار ہیں۔ یہ بہادر قوم اپنی خودمختاری، سلامتی اور علاقائی سالمیت پر کبھی سمجھوتا نہیں کرے گی۔ ہم بھارتی غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر پر اپنے اصولی مؤقف سے کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ہم اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کیلئے ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
آئیے ، ایک مرتبہ پھر ، ہم مادرِ وطن پر اپنی جان قربان کرنے والے ہیروز کو سلام پیش کریں ۔ ہم اس عزم کا بھی اعادہ کریں کہ ہم جذبہ ستمبر کو اپنے دلوں میں زندہ رکھتے ہوئے قوم کے خوشحال مستقبل کی خاطر پاکستان کی سلامتی یقینی بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔
پاکستان پائندہ باد!
Accessibility Tools
Privacy policy.
We use your Personal Information only for providing and improving the Site (www.president.gov.pk). By using the Site, you agree to the collection and use of information in accordance with this policy.
Policy & Purpose
This Policy represent the policy of Pakistan Innovation hub with respect to retention and destruction of documents and other records, both in hard copy and electronic media (which may merely be referred to as "documents" in this Policy). We use your Personal Information only for providing and improving the Site. By using the Site, you agree to the collection and use of information in accordance with this policy.
- It shall be the responsibility of the Administrator, after consultation with concerned Law department or Counsel as the case may be, to determine how privacy laws will apply to the organization's documents from and with respect to employees and other constituencies, to establish reasonable procedures for compliance with such privacy laws; and to allow for their audit and review on a regular basis.
- Our privacy commitments are basic fundamental to the way we do business every day. These apply to everyone who has a relationship with us - including customers and our Website visitors.
Information Collection and Use
- While using our Site, we may ask you to provide us with certain personally identifiable information that can be used to contact or identify you. Personally identifiable information may include, but is not limited to your name ("Personal Information").
- We collect information that your browser sends whenever you visit our Site ("www.president.gov.pk").
- This may include information such as your computer's Internet Protocol ("IP") address, browser type, browser version, and the pages of our Site that you visit, the time and date of your visit, the time spent on those pages and other statistics.
- In addition, we may use third party services such as Google Analytics that collect, monitor and analyze this.
The security of your Personal Information is important to us, but remember that no method of transmission over the Internet, or method of electronic storage, is 100% secure. While we strive to use commercially acceptable means to protect your Personal Information, we cannot guarantee its absolute security.
If you have any questions about this Privacy Policy, please contact us.
- www.president.gov.pk
IMAGES
VIDEO
COMMENTS
۶ ستمبر ۱۹۶۵ء ہماری قومی تاریخ کا ایک ناقابل فراموش اور یادگار دن ہے جب دشمن اپنے ناپاک عزائم کے ساتھ عرض پاک پر حملہ آور ہوا۔مگر عزم و ہمت جرات اور طاقت کی چٹانوں سے ٹکرا کر بکھر گئے اور ...
۶ ستمبر کو پہلے سے ترتیب شدہ حکمتِ عملی کے مطابق بھارتی فوج نے لاہور کے قریب روڈ کاٹنے کے مقصد سے پنجاب میں بین الاقوامی سرحد عبور کی۔. یہ حملہ پاکستانی کمانڈروں کے لئے حیرت کا باعث بنا۔. مگر ...
6 September Youm e Difa Speech In Urdu. Defence Day Yaum-i Difa is celebrated in Pakistan as a national day on 6 September in memory of how Pakistan denfended itself against the powerful Indian army in the Indo-Pakistani war of 1965.
6 ستمبر 1965 کا دن پاکستان کی دفاعی تاریخ کا روشن اور قابل فخر باب ہے جب افواج پاکستان نے بزدل دشمن کی جارحیت کے خلاف دفاع وطن میں لازوال اور عظیم قربانیاں دیں.
میرے عزیزو!اسلامی جمہوریہ پاکستان کا یوم دفاع ہمیں ہر سال شہداء کی یاد دلاتا ہے۔۶ ستمبر کو پہلے سے ترتیب شدہ حکمتِ عملی کے مطابق بھارتی فوج نے لاہور کے قریب روڈ کاٹنے کے مقصد سے پنجاب میں بین ...
6th September 1965 Speech in Urdu #2. جناب صدر معزز سامعین السلام علیکم! آج میری تقریر کا عنوان یوم دفاع پر روشنی ڈالنا ہے۔ ۶ستمبر ۱۹۶۵ء پاکستان کی قومی تاریخ میں وہ تاریخ ساز دن ہے جب قوم سو رہی تھی لیکن پاک سرحد کی نگہبان آنکھیں جاگ رہی تھیں۔. وطن کے سپاہیوں کے لئے اپنی وفاؤں کا عہد پورا کرنے کا وقت آ گیا تھا۔.
Defence day Speech in Urdu | 6 September Speech in Urdu | Defence day of Pakistan | Urdu speeches| Likhai ParhaiDisclaimer:- Voice is taken from Haq Producat...
This video is about 6 september Pakistan defence day speech in urdu.Defence day is celebrated in Pakistan as national day to memorialize the sacrifices made by Pakistani...
Message from Dr. Arif Alvi, President of Pakistan, on Defence and Martyrs Day i.e. 6 September, 2021 (Urdu) ڈاکٹر عارف علوی. صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان. کا یوم دفاع و شہداء کے موقع پر پیغام. ****. 6 ستمبر کو ہمارا یوم دفاع و شہداء، ہماری تاریخ ...
Defence Day speech | 6 sept speech in Urdu | speech on defence day Pakistan in urdu | Urdu speech| emotional speech on 6th September Defence day|Likhai Parh...